18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

28دسامبر
روسی صدر کا بیان خوش آئند،تمام مذاہب و مکاتب فکر کے مقدسات کا احترام لازم ہے،علامہ سید مرید حسین نقوی

روسی صدر کا بیان خوش آئند،تمام مذاہب و مکاتب فکر کے مقدسات کا احترام لازم ہے،علامہ سید مرید حسین نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نےکہا کہ توہین رسالت(ص) سے متعلق روسی صدر کا بیان خوش آئند ہے۔

28دسامبر
یورپی یونین کی طرح اسلامی یونین کی تشکیل تقریب مذاہب اسلامی کا خواب ہے، آیت اللہ شہریاری

یورپی یونین کی طرح اسلامی یونین کی تشکیل تقریب مذاہب اسلامی کا خواب ہے، آیت اللہ شہریاری

اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یورپ کے اتحاد کیوجہ دنیاوی مفادات اور معیشت ہے۔

28دسامبر
ادیان و مذاہب کے درمیان مثبت اور تعمیری تعامل اور برتاؤ عالمی تہذیب کو نجات دینے اور معاشروں کے درمیان صمیمیت کی شرط

ادیان و مذاہب کے درمیان مثبت اور تعمیری تعامل اور برتاؤ عالمی تہذیب کو نجات دینے اور معاشروں کے درمیان صمیمیت کی شرط

پوری تاریخ میں معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے میں انبیاء علیہم السلام کا کردار ناقابل تردید رہا ہے۔ انبیاء میں سے ہر ایک نے ان تعالیم اور بہت سی دوسری تعلیمات کی مدد سے انسانی معاشرے کے ایک بڑے حصے میں اتحاد و وحدت کو ایجاد کیا ہے۔

28دسامبر
آیت اللہ خامنہ ای کی حکمت اور قیادت سے بہت متاثر ہوں، صدر وینزویلا

آیت اللہ خامنہ ای کی حکمت اور قیادت سے بہت متاثر ہوں، صدر وینزویلا

وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ ہم ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی حکمت اور قیادت سے بہت متاثر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان سے دوبارہ تہران میں ملاقات کریں گے۔

27دسامبر
کورونا ویکسین کی تیسری خوراک لینے کے بعد آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا بیان

کورونا ویکسین کی تیسری خوراک لینے کے بعد آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا بیان

کورونا ویکسین کی تیسری خوراک لینے کے بعد آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے کہاکہ لوگوں کو اس بات پر بھی توجہ دینی ہوگی کہ جسم کی صحت کو برقراررکھنا نماز جیسے فرائض میں سے ایک ہے۔

27دسامبر
حرم امام رضا ؑ میں نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا افتتاح

حرم امام رضا ؑ میں نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا افتتاح

کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ خواتین و خاندانی امور اورآستان قدس رضوی کے جامع مشاورتی سینٹر کے تعاون سے نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا ا فتتاح کردیا گيا ہے

26دسامبر
علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی حالت زندگی پر مشتمل کتاب’’مجاہد خستگی ناپذیر‘‘شائع ہوگئی

علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی حالت زندگی پر مشتمل کتاب’’مجاہد خستگی ناپذیر‘‘شائع ہوگئی

کتاب میں علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی حالت زندگی،عہدے اور مختلف شخصیات کے ان کے بارے میں تاثرات سمیت پاکستانی اور ایرانی مدارس میں علمی و ثقافتی اور دینی خدمات اور سرگرمیاں شامل ہیں۔

26دسامبر
روسی صدرکا بیان خوش آئند، اہانت اور آزادی اظہار میں تمیز لازم ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

روسی صدرکا بیان خوش آئند، اہانت اور آزادی اظہار میں تمیز لازم ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ روسی صدر کا بیان نہ صرف خوش آئند بلکہ انہوں نے دنیا کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی جانب مبذول کرائی ہے کیونکہ ہر کچھ عرصہ بعد آزادی اظہار کے نام پر توہین و اہانت کی جاتی ہے آزادی اظہار اور اہانت میں فرق، تمیز کرنا لازم ہے، آزادی اظہار کا قطعاً یہ مطلب نہیں کہ مقدس ہستیوں کی توہین کی جائے۔

25دسامبر
مؤسسہ امام المنتظر کے تحت کئی “کتابیں شائع ہوچکی ہیں، المنتظر کا مقصد پاکستانی مدارس کی ضرورت کو پورا کرنا ہے،علامہ سید حسن نقوی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

مؤسسہ امام المنتظر کے تحت کئی “کتابیں شائع ہوچکی ہیں، المنتظر کا مقصد پاکستانی مدارس کی ضرورت کو پورا کرنا ہے،علامہ سید حسن نقوی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

سید حسن نقوی:پاکستان سے ہم نے تقریباً 20 طلاب کو داخلہ دیا اور تقریباً 1393 شمسی میں باقاعدہ افتتاح ہوا اور یہاں کلاسس شروع ہوئیں۔ہر سال ہم تقریباً 20 ، 25 طلاب کو پاکستان سے باقاعدہ طور پر امتحان لے کر داخلہ دیتے ہیں اور یہاں سے ابھی تک تقریباً 35، 40 طلاب فارغ التحصیل ہوئے ہیں چونکہ کارشناسی کے بعد یہاں ارشد کا کوئی سسٹم موجود نہ تھا لذا طلاب دوسرے مدارس میں ارشد کیلئے چلے جاتے ہیں اور اس طرح ہر سال تقریباً 10 سے 15 طلاب ایم فل کے انٹری امتحانات میں شرکت کرتے ہیں اور بہترین انداز میں یہاں سے کامیاب ہوکر فارغ ہوجاتے تھے اور ابھی ہمیں ایم فل کی کلاسز شروع کرنے کا موقع ملا ہے۔