18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

16سپتامبر
علامہ شیخ محسن علی نجفی کی تعلیمی اور تبلیغی گراں قدر خدمات

علامہ شیخ محسن علی نجفی کی تعلیمی اور تبلیغی گراں قدر خدمات

حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی صاحب نے ملک خدا داد پاکستان کی مختلف جگہوں پر کثیر تعداد میں دینی مدارس، مروجہ علوم کے لیے سکولز اور کالجز کی بنیاد رکھی ساتھ ہی ساتھ نادار اور یتیموں کی کفالت اور سرپرستی کے لیے بہت سے عام المنفعت فلاحی اداروں کی بنیاد رکھی۔ ان اداروں میں مسلکی اور مذہبی امتیازات سے بالا تر ہوکر تمام مستحق افراد کے لیے خدمات میسر ہوتی ہیں۔

15سپتامبر
حجت الاسلام محمد علی فاضل کی رحلت پر علامہ عارف حسین واحدی کی اظہار تعزیت

حجت الاسلام محمد علی فاضل کی رحلت پر علامہ عارف حسین واحدی کی اظہار تعزیت

حجت الاسلام محمد علی فاضل کی وفات سے علمی تحقیقی حلقوں میں ایک خلا پیدا ھوا ھے جس کا جلدی پر ھونا مشکل ھے مرحوم منجھے ھوئے اور باکردار متقی عالم دین تھے

15سپتامبر
حجت الاسلام محمد علی فاضل کی دینی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا، ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

حجت الاسلام محمد علی فاضل کی دینی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا، ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

حضرت حُجة الاسلام قبلہ علامہ محمد علی فاضِل صاحب کی وفات پر بلاخص انکے فرزندان مولانا محمد تقی فاضل صاحب و مولانا مھدی فاضل صاحب اور انکے خانوادہ محترم  کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں

14سپتامبر
تصنیف ،تحریر،ترجمه کا ایک علمی سفر اپنے اختتام کو پہنچا

تصنیف ،تحریر،ترجمه کا ایک علمی سفر اپنے اختتام کو پہنچا

تصنیف ،تحریر،ترجمه کا ایک علمی سفر اپنے اختتام کو پہنچا، حجت الاسلام علامہ محمد علی فاضل کے تحریری خدمات

14سپتامبر
حجت الاسلام سید شاہ عباس موسوی اور شیخ محمد علی فاضل کی رحلت ناقابلِ تلافی نقصان ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

حجت الاسلام سید شاہ عباس موسوی اور شیخ محمد علی فاضل کی رحلت ناقابلِ تلافی نقصان ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

بزرگ عالم دین شیخ محمد علی فاضل اور سید شاہ عباس موسوی کی رحلت پر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان دو علما کی رحلت سے ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کو پر نہیں کیا جا سکتا۔

14سپتامبر
ایران مشکل حالات میں بدستور پاکستان کیساتھ کھڑا رہا، پاکستانی صدر

ایران مشکل حالات میں بدستور پاکستان کیساتھ کھڑا رہا، پاکستانی صدر

صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان اور اس کے علاقائی موقف کی واضح حمایت پر حکومت ایران کا شکریہ ادا کیا۔

14سپتامبر
غیبت امام مہدی عج(قسط 14)

غیبت امام مہدی عج(قسط 14)

حضرت موسی علیہ السلام نے اس وقت تک قیام نہیں کیا جب تک بنی اسرائیل میں پچاس ایسے کذّاب ظاہر ہوئے کہ ان سب کا یہ دعویٰ تھا کہ وہ موسی بن عمران ہیں۔

14سپتامبر
علامہ محمد علی فاضل کی ناگہانی رحلت نا قابل تدارک عظیم ملی خسارہ ہے، جامعۃ الکوثر

علامہ محمد علی فاضل کی ناگہانی رحلت نا قابل تدارک عظیم ملی خسارہ ہے، جامعۃ الکوثر

اس عظیم صدمے پر ان کے فرزندان، برومند، اساتذہ، طلاب جامعہ امام جعفر صادق اور جامعہ علمیہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں

14سپتامبر
ناصر عباس شیرازی اور اسد نقوی کی علامہ عارف واحدی سے اہم ملاقات

ناصر عباس شیرازی اور اسد نقوی کی علامہ عارف واحدی سے اہم ملاقات

اس موقع پر دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کہا گیا کے عزاداری سید الشہداء کے حوالے سے کوئی قدغن قبول نہیں کریں گے، جھوٹی آیف آئی آرز اور شیڈول فور ناقابلِ قبول ہے، متعصبانہ رویئے کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔