صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ملت جعفریہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔ دشمنان اہلبیت کے تمام منصوبے ناکام ہوگئے، یزید کی اولاد تکفیری دہشتگرد گروہ کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ حتیٰ کہ لشکر یزید کا ایک چوہا تو چیخ چیخ کر اپنی بے بسی اور مایوسی کا اظہار کر رہا تھا
آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ممتاز عالم دین اور مفکر جناب محمد رضا حکیمی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
نجف اشرف میں مقیم بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلاب کی انجمن ھیئت آل یسین کا ماتمی جلوس آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کو امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے حاضر ہوا۔
بلتستان کے علاقہ چنداہ سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین آخوند محمد تقی جو کئی عرصے سے "حسن کالونی " سکردو میں امام جماعت اور مرکزی امام بارگاہ کے خطیب کے عنوان سے خدمت دین میں مشغول تھے کل مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
اس سال محرم الحرام میں پیش آنے والے واقعات قابل مذمت ہیں انکا مذید کہنا تھا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ بانی شریعت ہیں ان سے محبت ہر قوم میں پائی جاتی ہے
علامہ محمد رضا حکیمی کے اہم ترین آثار "الحیاۃ" ، خورشید مغرب، عقل سرخ، عاشورا مظلومیتی مضاعف، شیخ آقا بزرگ تہرانی، تفسیر آفتاب، فریاد روزھا، سپیدہ باوران، ۔۔۔ کا نام لیا جا سکتا ہے۔
آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نےکہا کہ اخلاق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کر کے لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کیا جائے اور دنیا کے سامنے کردار سے اسلام کا روشن چہرہ پیش کیا جائے،جیسا کہ اس سلسلے میں آپ اور آپ جیسے علماء اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
اگر موجودہ حکمرانوں نے اس رویے کو ترک نہ کیا تو سابقہ حکمرانوں کی طرح نام نشان نہ رہے گا
آپ کی طاقت کا ایک راز یہ ہے کہ آپ اپنے دشمن کو بخوبی پہچانتے ہيں ، ہم امریکہ ، امریکی تسلط پسندی اور صیہونیوں اور صیہونیوں کے منصوبوں کے دشمن ہيں اور اس دشمنی پر فخر بھی کرتے ہيں لیکن ان لوگوں نے اپنے دشمن یعنی ہمیں ابھی تک پہچانا نہيں ہے ۔