صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
انہوں نے کہا ہے کہ انسان کی زندگی فطرت پر استوار ہے۔جس میں خوشیاں ہیں اور غم بھی۔غم اور خوشی منانا بھی فطری تقاضا ہے، لیکن اگر یہ قرآن کی تابع نہیں ہے تو وبال جان بن جائے گا۔امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ہماری خوشی میں خوش ہو جاؤ اور ہمارے غم میں غم مناؤ ۔ جبکہ امام کے قول کے مطابق ہونے کا مطلب رسول خدا اور قرآن کی پیروی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عاقبت بخیر ہونے کے لئے انسان کو اسلامی دستورات پر درست اور ٹھیک عمل کرنا چاہیے اور اللہ تعالی کے اوامر پر درست عمل کرنا چاہیے۔
عزاداری سید الشہداء پر جان، مال اور وقت کی قربانی ہمارے لیے سعادت ہے۔ حملے کے پیچھے کردار بے نقاب کئے جائیں اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدرپیرسید محمد محفوظ مشہدی کی زیرصدارت مرکز اہل سنت جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ اولڈ کیمپس میں محفل ذکر فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام منعقد ہوئی۔
اس موقع پر عزاداران امام حسین(ع) آپ کے روضے میں داخل ہوتے اور بآواز بلند کہتے "یا زہراء(س)! ہم حسین(ع) کو کبھی نہ بھولیں گے!" (ما ننسی حسینا)
ادھر حالات کے پیش نظر قائد بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی زیر صدارت تمام مسالک کے علماء کا اجلاس جاری ہے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ وطن عزیز کی تشکیل و تعمیر اور سا لمیت و دفاع میں تمام مکاتب فکر نے علماءو اکابرین کی قیادت میں صبر آزما جدوجہد اور لازوال قربانیاں پیش کیں جن میں علامہ سید محمد دہلویؒ مرحوم کی جدوجہد اور کاوشیں نمایاں حیثیت کی حامل ہیں یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان کی گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
حوزہ علمیہ قم کے سینئر مدرس آیت اللہ سید جواد طالقانی اس فانی دنیا سے رحلت کرگئے۔
رپورٹ کے مطابق، حالات کے پیش نظر بلتستان کے دیگر مقامات خصوصا سکردو سے کئی علمائے کرام اور عمائدین اس وقت غواڑی پہنچ گئے ہیں جبکہ قائد بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے اپنے ایک مذمتی بیان میں جلوس پر پتھراؤ کرنے اور بلتستان کے امن کو خراب کرنے والوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے.