09می
انسانی تہذیب اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہی پروان چڑھ سکتی ہے

انسانی تہذیب اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہی پروان چڑھ سکتی ہے

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہمیں مسجد کی بحالی اور سربلندی کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ متولی، عوام اور علماء کرام۔ یہ تین گروہ ہیں جو مسجد کو اپنے عروج پر پہنچا سکتے ہیں۔

22سپتامبر
امارات میں اسرائیلی قومی ترانہ پڑھنا جہالت یا پھر اسرائیل سے محبت کی نشانی ہے، خطیب مسجد الاقصی

امارات میں اسرائیلی قومی ترانہ پڑھنا جہالت یا پھر اسرائیل سے محبت کی نشانی ہے، خطیب مسجد الاقصی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ عرب امارات میں بہت سے لوگ اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھتے ہیں جو ان کی جہالت یا پھر اسرائیل سے محبت کی نشانی ہے۔

21سپتامبر
جنگیں مسائل کا حل نہیں، امن کےلئے مسئلہ کشمیر و فلسطین کا حل عوامی امنگوں کے مطابق ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

جنگیں مسائل کا حل نہیں، امن کےلئے مسئلہ کشمیر و فلسطین کا حل عوامی امنگوں کے مطابق ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں جنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں، استعماری قوتیں اپنے مقاصد کے حصول کےلئے ریاستوں کو ریاستوں سے اور عوام کو عوام سے لڑانے کی سازشیں کرتی ہیں ، امت مسلمہ کو سمجھنا ہوگا°

21سپتامبر
ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز پر رہبر انقلاب کا خصوصی خطاب

ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز پر رہبر انقلاب کا خصوصی خطاب

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی […]

21سپتامبر
تل ابیب میں جاری مظاہرین نے نتن یاہو سے استعفے کا پر زور مطالبہ کیا

تل ابیب میں جاری مظاہرین نے نتن یاہو سے استعفے کا پر زور مطالبہ کیا

تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے کئی دیگر شہروں میں گزشتہ کئی مہینوں سے نتن یاہو کی مالی بدعنوانی اور کورونا کا مقابلہ کرنے میں ان کی کمزور کارکردگی کے خلاف مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔

20سپتامبر
بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین انتقال کر گئے

بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین انتقال کر گئے

حوزہ ٹائمز|بلتستان کے علاقہ گول کے سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجت الاسلام آغا عنایت حسن الموسوی اب سے کچھ دیر پہلے عبداللہ ہسپتال سکردو میں مختصر علالت کے بعد اس دار فانی سے عالم بقا کی طرف کوچ کر گئے ہیں ۔

20سپتامبر
ملک دشمن قوتوں کی فرقہ وارانہ سازشوں کے خلاف ماتلی میں پاکستان زندہ باد ریلی

ملک دشمن قوتوں کی فرقہ وارانہ سازشوں کے خلاف ماتلی میں پاکستان زندہ باد ریلی

حوزہ ٹائمز|وطن عزیز میں ملک دشمن قوتوں کی ایماءپر بڑھتی ہوئی تکفیریت ، دہشت گردی ، انتہاپسندی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد المرتضیٰ ہوٹل سے ماتلی پریس کلب تک کیا گیا.

19سپتامبر
اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

حوزہ ٹائمز|مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے۔ ملک بھرمیں امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک عزائم اور سازشوں کو کچلنے کے لئے اسرائیل نامنظور مہم چلانے کا اعلان کرتے ہیں۔

19سپتامبر
ہم نے 20 ہزار کے جنازے اٹھائے، مگر صبر کا دامن نہیں چھوڑا، کسی کو کافر نہیں کہا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

ہم نے 20 ہزار کے جنازے اٹھائے، مگر صبر کا دامن نہیں چھوڑا، کسی کو کافر نہیں کہا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ملک کے ممتاز ذاکرین،علماء اور خطباء کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے پُرامن حالات کو سن اسّی کی دہائی کی طرف موڑا جا رہا ہے.

19سپتامبر
 فلسطینی مظاہرین کا غداروں سے بیزاری کا اعلان 

 فلسطینی مظاہرین کا غداروں سے بیزاری کا اعلان 

مظاہرین نے احتجاج کے طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد بن زائد اور بحرین کے امیر کی تصاویر بھی نذر آتش کیں۔