09می
انسانی تہذیب اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہی پروان چڑھ سکتی ہے

انسانی تہذیب اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہی پروان چڑھ سکتی ہے

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہمیں مسجد کی بحالی اور سربلندی کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ متولی، عوام اور علماء کرام۔ یہ تین گروہ ہیں جو مسجد کو اپنے عروج پر پہنچا سکتے ہیں۔

17سپتامبر
جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاہور کی افتتاحی تقریب منعقد+تصاویر

جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاہور کی افتتاحی تقریب منعقد+تصاویر

حوزہ ٹائمز| حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاھور کے زیر نظر مدر سہ جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاھور کا افتتاح وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریا ض حسین نجفی نے کیا. 

17سپتامبر
یزید کے بارے میں اہل سنت کی نظریات

یزید کے بارے میں اہل سنت کی نظریات

حوزہ ٹائمز|املا علی قاری حنفی لکھتے ہیں :… ایک قول یہ ہے کہ وہ کافر ہے کیونکہ اس سے ایسےافعال واقوال نقل ہوئے ہیں جو اس کے کفر پر دلالت کرتے ہیں جیسے شراب کوحلال سمجھنا وغیر ہ اور شاید انہی وجوہ کی بنا پر امام احمد بن حنبل نے اس کے کفر کا فتویٰ دیا ہے۔

17سپتامبر
ہم دشمن کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے، اہلسنت ہماری جان ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

ہم دشمن کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے، اہلسنت ہماری جان ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹایمز | امریکہ، اسرائیل، بھارت اور عرب ریاستیں پاکستان کے عوام کو داخلی مسائل میں الجھا کر حساس عالمی ایشوز سے ہماری توجہ ہٹانا چاہتی ہیں۔

17سپتامبر
امریکہ، اسلامی ممالک اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرکے اسرائیل کو مضبوط بنانا چاہتا ہے، ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

امریکہ، اسلامی ممالک اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرکے اسرائیل کو مضبوط بنانا چاہتا ہے، ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

حوزہ ٹایمز | عربوں کو چاہیے کہ وہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں منافقین کا ساتھ چھوڑ کر فلسطینی مسلمانوں کی بھر پور حمایت کریں

17سپتامبر
وفاقی وزیر مذہبی امور سے عراقی سفیر کی ملاقات ،چہلم کے حوالے سے عراقی حکومت چند روز میں زیارت پالیسی سے آگاہ کرے گی

وفاقی وزیر مذہبی امور سے عراقی سفیر کی ملاقات ،چہلم کے حوالے سے عراقی حکومت چند روز میں زیارت پالیسی سے آگاہ کرے گی

حوزہ ٹائمز | چہلم امام حسین (ع) کی موقع پر پاکستانی زائرین کی سہولت اور دیگر انتظامات پر مشاورت کی گئی

17سپتامبر
ہمیں انگریزکی غلامی کا ذہن اور سوچ کو تبدیل کرنا ہوگا،عمران خان

ہمیں انگریزکی غلامی کا ذہن اور سوچ کو تبدیل کرنا ہوگا،عمران خان

حوزہ ٹائمز :|وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیسے کے غلط استعمال کے خلاف قانون لاکر تعلیم پر سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ جہاں سے پیسے بچیں انہیں تعلیم میں لگایا جائے۔

17سپتامبر
اسلام آباد:تھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ سید رضا حسین نقوی شہید

اسلام آباد:تھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ سید رضا حسین نقوی شہید

حوزہ ٹائمز | والدین اولاد کو محنت سے پڑھا لکھا کر اس قابل بناتے ہیں کہ وہ معاشرے میں ایک ذمہ دار اور مثبت کردار ادا کرنے والا انسان بنے۔ 

17سپتامبر
نام نہاد علماءومفتیان کی شیعہ مخالف تقریریں شیعہ نسل کشی کا اصل محرک ہیں،یوسف علی فیاضی

نام نہاد علماءومفتیان کی شیعہ مخالف تقریریں شیعہ نسل کشی کا اصل محرک ہیں،یوسف علی فیاضی

حوزہ ٹائمز|جامعہ روحانیت بلتستان کے نائب صدر حجت الاسلام یوسف علی فیاضی نے کوہاٹ میں میں دو شیعہ نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر تکفیری گروہوں اور کالعدم جماعتوں کے پُرتشددمظاہروں کے دوران مفتیان اور نام نہاد علما کی سرپرستی میں ملت تشیع کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر و گمراہ کن نعرے شیعہ نسل کشی کا اصل محرک ہیں۔

17سپتامبر
اسرائیل سے روابط، فلسطینی قوم سے خیانت ہے: انصارالله

اسرائیل سے روابط، فلسطینی قوم سے خیانت ہے: انصارالله

حوزہ تایمز : اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے تعلقات کی بحالی کے سمجھوتے پر دستخط کے موقع پر عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے مخالفین کی ایک بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے کئے۔