صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
مرکزی مینجمنٹ برائے حوزہ ہائے علمیہ ایران نے ایک بیان میں،حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی دو قائدین اور مذہبی پیشوا کی حیثیت سے حالیہ ملاقات کو دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام قرار دیا ہے۔
مبلغین پر بھی لازم ہے کہ وہ لوگوں کے لئے رحمت بن کر جائیں۔پیغمبر اکرم کے طرز عمل کو دیکھتے ہوئےتبلیغ کے دوران لوگوں کی ضروریات کو مدنظر رکھیں۔
دین کا پیغام پہنچانے کے لئے ہمارے اندر خلق عظیم کے درجے پر فائز نبی اکرم ص کے اخلاق کی جھلک نظر آنی چاہیے
روز مبعث خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک پروقار جشن اور معروف کوہ پیما مرحوم محمد علی سدپارہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب میں مرحوم محمد علی سدپارہ کے دوست ایرانی کوہ پیما جواد نوروزی نے اپنے وفد کے ہمراہ شرکت کی۔
شیعہ علما کونسل نے ظالمانہ اقدامات کے خلاف احتجاجی پروگرام تشکیل دے دیا ہے ، اس کا باقاعدہ اعلان 15 مارچ کو پریس کانفرنس میں کیا جائے گا ۔
قومی کمیشن بین المذاہب مکالمہ کے چیئرمین آرچ بشپ سبسٹین فرانسس شاہ نے وفد سمیت حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آکر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات کی ہے.
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے زیر اہتمام 15 شعبان المعظم کو تقریری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے. جس مین پوزیشن ہولڈز کو نفیس انعامات دئیے جائینگے جبکہ تمام شرکت کنندگان میں قیمتی انعامات تقسیم کئے جائیں گے.
انہوں نے کہا کہ آج کچھ نام نہاد اس ہستی کے ایمان میں شک و شبہ کا گناہ کرتے ییں ۔امام صادق علیہ السلام نے ایک صحابی جناب ابان کے ایمان ابوطالب پر سوال کے جواب میں فرمایا تھا کہ جو ایمان ابوطالب میں شک بھی کرے گا خدا اسے جھنم میں ڈالے گا خواہ وہ کتنا بڑا نیک مسلمان ہی کیوں نہ ہو۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے 27رجب المرجب کو بعثت رسول خدا معراج النبی کے موقع پر کہاکہ حضور اکرم کا مبعوث ہونا عالم ِ انسانیت کیلئے ایک عظیم خوشخبری ہے، عید مبعث انسانیت کو بت پرستی اور ہر قسم کے منفی عقائد سے نجات دلا کر خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کا مبارک دن ہے۔