18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

30سپتامبر
کتاب “حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک” شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے

کتاب “حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک” شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے

حوزہ/ ۲۸۰ صفحات پر مشتمل اس کتاب میں مصنف ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تاریخی اور زمانی اسلوب کے تحت حزب اللہ لبنان کی تاسیس سے حالیہ فتوحات تک کے حالات و واقعات کی تدوین اور ان پر اپنا تجزیہ و تبصرہ پیش کیا ہے۔

30سپتامبر
سید حسن نصراللہ کے مکتب کے تربیت یافتہ دشمن کی جڑیں کاٹ دیں گے، آیت‌الله العظمی سبحانی

سید حسن نصراللہ کے مکتب کے تربیت یافتہ دشمن کی جڑیں کاٹ دیں گے، آیت‌الله العظمی سبحانی

مظلومانہ شہادت، مقاومت کی علامت، بافضیلت عالم اور قدس و مظلوم فلسطینیوں کے مدافع کی شہادت نے اسلامی دنیا کو گہرے رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔

30سپتامبر
شہید حسن نصراللہ نے سب کچھ راہ خدا میں فدا کردیا، شیخ نعیم قاسم

شہید حسن نصراللہ نے سب کچھ راہ خدا میں فدا کردیا، شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے تنظیم کے سربراہ کی شہادت کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ شہید حسن نصراللہ امام خمینی اور رہبر معظم کے پیروکار تھے۔

30سپتامبر
شہداء کا پاک خون صیہونی حکومت کی تباہی کا پیش خیمہ ہوگا

شہداء کا پاک خون صیہونی حکومت کی تباہی کا پیش خیمہ ہوگا

انہوں نے شہید سید حسن نصراللہ کو مالک اشتر جیسی شخصیت قرار دیا، جو پہاڑ کی مانند مضبوط اور غیر متزلزل تھے، اور ان کی سب سے اہم خصوصیت ولایت سے وابستگی اور اس کی اطاعت تھی، وہ اپنی زندگی مقاومت، مظلوموں کے دفاع اور ظالموں سے مقابلہ کرنے کے لیے وقف کر چکے تھے۔

30سپتامبر
سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر حجت الاسلام سید حسن نقوی کا اظہارِ افسوس

سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر حجت الاسلام سید حسن نقوی کا اظہارِ افسوس

پرنسپل مدرسہ الامام المنتظر قم ایران حجت الاسلام سید حسن نقوی نے سید حسن نصر اللہ اور ان کے ساتھیوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

30سپتامبر
سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر حجت الاسلام علی اصغر سیفی کا تعزیتی بیان

سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر حجت الاسلام علی اصغر سیفی کا تعزیتی بیان

انشاء اللہ ان عظیم شہادتوں کے تسلسل سے اسلامی تحریکیں مستحکم ہونگی اور دنیا بہت جلد منجی عالم امام زمان عج کے ظہور و قیام کی طرف بڑھے گی۔

29سپتامبر
اسلام کے بہادر سرداروں کا خون، حریت پسندوں کو جنم دیتا ہے، مدیر حوزہ علمیہ خواہران صوبہ گلستان

اسلام کے بہادر سرداروں کا خون، حریت پسندوں کو جنم دیتا ہے، مدیر حوزہ علمیہ خواہران صوبہ گلستان

عظیم رہنماؤں کا فقدان اگرچہ تکلیف دہ ہوتا ہے لیکن ان کے خون کی برکت سے مقاومتی محاذ ہمیشہ اپنے مقدس راستے پر مزید مضبوطی کے ساتھ گامزن رہتا ہے۔

29سپتامبر
آیت‌ الله العظمی مظاہری کا سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام

آیت‌ الله العظمی مظاہری کا سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام

صہیونی دہشتگرد نے اپنے خبیث اور جنایت کار ہاتھوں کو اس عظیم شہید اور لبنان کے سینکڑوں بے گناہ عوام کے خون سے رنگین کرکے اپنی بدصورت چہرے کو دنیا کے سامنے مزید سیاہ کردیا ہے اور امید ہے کہ اس شہادت کے ساتھ اس سرطانی غدود کا خاتمہ بہت جلد ہو گا، إن شاء الله۔

29سپتامبر
اسرائیلی سفاک رژیم نے اس عظیم جرم کے ذریعہ اپنے زوال کو مزید قریب کر دیا ہے، آیت الله محمدجواد فاضل لنکرانی

اسرائیلی سفاک رژیم نے اس عظیم جرم کے ذریعہ اپنے زوال کو مزید قریب کر دیا ہے، آیت الله محمدجواد فاضل لنکرانی

سید مقاومت سید حسن نصر اللہ رضوان‌ الله‌ علیه، حزب اللہ کے عزیز رہنما کی افتخار آمیز شہادت، تمام ان لوگوں کے لیے جو اسلام اور امام حسین علیہ السلام کے عظیم مکتب سے وابستہ ہیں اور جو عالمی کفر اور سفاک صہیونی رژیم کے خلاف کھڑے ہیں، ایک بہت افسوسناک اور دلسوز خبر تھی۔