27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

13سپتامبر
افغانستان، زائرین کربلا پر داعش کا حملہ، 14 شہید، 6 زخمی

افغانستان، زائرین کربلا پر داعش کا حملہ، 14 شہید، 6 زخمی

افغانستان کے صوبہ غور میں زیارت کربلا سے واپس آنے والے زائرین کے قافلے پر حملے میں 14 شہید ہوگئے ہیں، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

13سپتامبر
اتحاد بین المسلمین عالم اسلام کی اولین ترجیح ہے، امام جمعہ تہران

اتحاد بین المسلمین عالم اسلام کی اولین ترجیح ہے، امام جمعہ تہران

تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ عالم اسلام کا اتحاد بنیادی ترجیحات میں سے ہے اور یہی وجہ ہے کہ دشمن اپنے استعماری ایجنڈے کے تحت تفرقہ بازی کو سب سے اہم ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

13سپتامبر
اسلامی ممالک اسرائیلی سفاتخانوں کو بند کر کے اس ملک سے اپنے تعلقات منقطع کریں، آیت اللہ اعرافی

اسلامی ممالک اسرائیلی سفاتخانوں کو بند کر کے اس ملک سے اپنے تعلقات منقطع کریں، آیت اللہ اعرافی

یونیورسٹیوں اور علمی مراکز کو اپنے کام میں تیزی لانی چاہیے تاکہ ایران کو عالمی سطح پر ممتاز بنایا جا سکے۔

13سپتامبر
آیت اللہ مرتضوی کے نام آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ مرتضوی کے نام آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے آیت اللہ سید حسن مرتضوی کی اہلیہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

13سپتامبر
9 ربیع الاول غدیر کا تسلسل اور امام زمانہ (عج) سے تجدید بیعت کا دن ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

9 ربیع الاول غدیر کا تسلسل اور امام زمانہ (عج) سے تجدید بیعت کا دن ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ 9 ربیع الاول، امام زمانہ حضرت حجت بن الحسن العسکری (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی امامت کا آغاز ہے اور یہ دن امام سے تجدید بیعت اور غیبت کے دور میں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کا بہترین دن ہے۔

12سپتامبر
آج عالم اسلام کا اہم مسئلہ تمام مسلمانوں کے مابین عالمی اتحاد ہے،‌ نمایندہ ولی فقیہ خراسان رضوی

آج عالم اسلام کا اہم مسئلہ تمام مسلمانوں کے مابین عالمی اتحاد ہے،‌ نمایندہ ولی فقیہ خراسان رضوی

خراسان میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد مزاحمت کے میدان میں بخوبی قائم ہو گیا ہے۔ آج یمن اور عراق میں سنی اور شیعہ ایک ساتھ اسرائیل اور دشمنوں سے مقابلہ کر رہے ہیں۔

12سپتامبر
علاج کے مراحل سے گذرنے کے بعد آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے بحث خارج کا درس دوبارہ شروع کردیا

علاج کے مراحل سے گذرنے کے بعد آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے بحث خارج کا درس دوبارہ شروع کردیا

علاج کے مراحل سے گذرنے کے بعد آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے بحث خارج کا درس دوبارہ شروع کردیا

12سپتامبر
غزہ میں اقوامِ متحدہ کے عملے کی ہلاکتوں پر احتساب نہ ہونا ناقابلِ قبول ہے؛ انتونیو گوتریس

غزہ میں اقوامِ متحدہ کے عملے کی ہلاکتوں پر احتساب نہ ہونا ناقابلِ قبول ہے؛ انتونیو گوتریس

جنیوا: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف اپنے رضاکاروں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس عدالتیں ہیں لیکن ان کے فیصلوں کا احترام نہیں کیا جاتا۔

11سپتامبر
آیت اللہ محفوظی خدمت خلق میں پیش پیش رہے، حجت الاسلام سید حسن نقوی

آیت اللہ محفوظی خدمت خلق میں پیش پیش رہے، حجت الاسلام سید حسن نقوی

اس عظیم مصیبت پر میں علمائے کرام اور طلاب حوزات علمیہ ، مرحوم کے اہل خانہ، عقیدت مندوں خاص طور پر ھرسین کے لوگوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں۔