18می
پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

اس دو روزہ عالمی کانگریس میں عراق،لبنان،برکینا فاسو،مالی،امریکہ،اسپین،ہالینڈ،انگلینڈ،برازیل،مراکش ،جارجیا،تھائی لینڈ اوربوسینا سمیت کئی ممالک کے مفکرین اور دانشوروں نے شرکت کی

09می
طالبان کے وزیر خارجہ کی افغانستان کے شیعہ علماء سے ملاقات

طالبان کے وزیر خارجہ کی افغانستان کے شیعہ علماء سے ملاقات

افغانستان کی شیعہ علماء کونسل کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس حوزہ علمیہ خاتم النبیین میں شیعہ علماء کونسل کے چیئرمین آیت اللہ صالحی مدرس کی صدارت میں منعقد ہوا۔امارت اسلامیہ افغانستان کے امور خارجہ کے سرپرست مولوی امیر خان متقی بھی اس اجلاس میں موجود تھے

09می
مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ ادا کردی گئی +تصاویر

مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ ادا کردی گئی +تصاویر

سابق نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ، مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ، حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا ميں آيت اللہ سيد علوى بروجردى کى اقتداء ميں ادا کردى گئى۔

08می
شامی حکومت اور عوام نے ایک بڑے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا/ رہبرمعظم اور بشار اسد کی تاریخی ملاقات

شامی حکومت اور عوام نے ایک بڑے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا/ رہبرمعظم اور بشار اسد کی تاریخی ملاقات

ایران اور شام کے درمیان گہرے اسٹریٹیجک تعلقات قائم ہیں اور استقامتی محاذ کی شناخت بھی اسی اسٹریٹیجک تعلقات سے وابستہ ہے، بنابریں دشمن کبھی بھی اپنے منصوبوں کو عملی جامہ نہیں پہنا سکے گا

04می
طلبہ کے لئے رہبر معظم انقلاب کی کلیدی سفارش

طلبہ کے لئے رہبر معظم انقلاب کی کلیدی سفارش

آپ طلبہ سے میری پہلی سفارش بے عملی اور مایوسی سے پرہیز کی ہے۔ ہوشیار رہیے۔ یعنی اپنا خیال رکھیے، اپنے دل کا خیال رکھیے، ہوشیار رہیے کہ بے عملی کا شکار نہ بن جائيے، نا امیدی میں مبتلا نہ ہو جائیے۔

04می
مرکز مہدویت قم کی جانب سے معرفت امام زمان (عج) کورس کیلئے رجسٹریشن جاری

مرکز مہدویت قم کی جانب سے معرفت امام زمان (عج) کورس کیلئے رجسٹریشن جاری

مرکز مہدویت قم ایران کی جانب سے اہل ایمان و انتظار کے لیے گیارھویں بار آفلاین کورس "معرفت امام زمان عج" کا اہتمام کیا گیا ہے۔

04می
بھارت؛ انتہا پسند ہندوؤں نے عید گاہ سے لاؤڈ اسپیکر اور مسلم جھنڈا اتار دیا

بھارت؛ انتہا پسند ہندوؤں نے عید گاہ سے لاؤڈ اسپیکر اور مسلم جھنڈا اتار دیا

بھارتی ریاست راجستھان میں ہندو جماعت نے عید گاہ سے مسلم تنظیم کا پرچم اتار کر اپنا جھنڈا لگا دیا اور لاؤڈ اسپیکر بھی اتار کر لے گئے۔

04می
دو سالوں کے وقفہ کے بعد روضہ مبارک امام حسین (ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع

دو سالوں کے وقفہ کے بعد روضہ مبارک امام حسین (ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع

مومنین نے اس موقع پہ پوری دنیا میں امن و امان اور امت مسلمہ میں اتحاد و اتفاق کی دعائیں مانگی۔

04می
حرم امام رضا(ع) میں نماز عید الفطر کی ادائیگی

حرم امام رضا(ع) میں نماز عید الفطر کی ادائیگی

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی و ملکوتی بارگاہ میں نماز عید الفطر آیت اللہ سید احمد علم الھدیٰ کی امامت میں ادا کی گئی۔

03می
نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں

نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں

پاکستان، ایران، عراق اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں آج نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کی دعائیں مانگی گئیں۔