03می
حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی

حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی

شیخ بہائی کے نام سے معروف شخصیت شیخ بہاء الدین محمد بن حسین عاملی ۱۵۷۱ میں لبنان کے شہر بعلبک میں پیدا ہوئے اور ۱۶۲۷ میں ایران کے شہر اصفہان میں وفات پائی

15می
برطانوی شیعیت اور امریکی سنیت سے خبردار رہنے کی ضرورت،صدر ایران

برطانوی شیعیت اور امریکی سنیت سے خبردار رہنے کی ضرورت،صدر ایران

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے آج اہل سنت علماء کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر ایران نے شیعہ-سنی اتحاد کو اسٹریٹیجک اہمیت کا حامل قرار دیا۔

15می
آستان قدس رضوی کی نئی اور غیرمعمولی لائبریری کا افتتاح

آستان قدس رضوی کی نئی اور غیرمعمولی لائبریری کا افتتاح

حجت الاسلام حسینی نے 9000 مربع میٹر پر تأسیس ہونے والے عظیم خزانے کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ماہرین کی ایک رپورٹ کے مطابق اس عظیم خزانے میں آئندہ پچاس سالوں تک ایک کروڑ معلوماتی ذرائع کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

15می
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی بین الاقوامی تعلقات کانفرنس میں شرکت

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی بین الاقوامی تعلقات کانفرنس میں شرکت

کانفرنس میں شریک تمام مقامات مقدسہ کے نمائندوں کی جانب سے مذکورہ بالا مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے ورکنگ پیپرز جمع پیش کئے گئے تھے جن پر بحث کی گئی اور ان آراء اور تجاویز کی درجہ بندی کی گی، تاکہ وہ سفارشات سامنے لائی جائیں کہ جو متعلقہ حکام کو اپنانے کے لیے بھیجی جا سکیں۔"

14می
کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

کابل پولیس کے ترجمان کے مطابق دھماکہ ایوب صابر مسجد میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

13می
فلسطینی صحافی کی شہادت، دنیا بھر سے تحقیقات کا مطالبہ جاری

فلسطینی صحافی کی شہادت، دنیا بھر سے تحقیقات کا مطالبہ جاری

عرب گروپ سمیت یورپی یونین اور امریکی محکمہ خارجہ نے شیریں ابو عاقلہ کی صہیونی جارحیت کے ہاتھوں شہادت کی مذمت کی اور واقعے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

13می
عازمین حج کے لیے اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ پیکیج لازمی قرار

عازمین حج کے لیے اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ پیکیج لازمی قرار

رواں سال پاکستان سے 81 ہزارعازمین فریضہ حج ادا کریں گے، حجاج کے لیے اسمارٹ فون، انٹرنیٹ پیکج اور مقامی سم کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

13می
قم المقدس، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر ایک تجزیاتی سیمینار

قم المقدس، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر ایک تجزیاتی سیمینار

یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر فاطمیہ فاؤنڈیشن شعبہ قم کے زیراہتمام ایک تجزیاتی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ مقررین نے جنت البقیع کے انہدام کے حوالے سے مختلف زاویوں پر روشنی ڈالی اور راہ حل سوچنے پر زور دیا۔

13می
امریکہ متعدد ممالک میں رژیم چینج کرنے کی کوششیں کر چکا ہے، علامہ سید شفقت شیرازی

امریکہ متعدد ممالک میں رژیم چینج کرنے کی کوششیں کر چکا ہے، علامہ سید شفقت شیرازی

انہوں نے مختصر وقت میں جامع گفتگو کرتے ہوئے آل سعود اور امریکہ و برطانیہ کے گٹھ جوڑ کے مضمرات سے حاضرین کو آگاہ کیا۔ ان کے مطابق آل سعود کی پشت پناہی امریکہ و برطانیہ کی طرف سے کی جا رہی ہے ورنہ آل سعود انتہائی کمزور لوگ ہیں۔

13می
شام اور یمن کے مسائل بھی مذاکرات کے ذریعے حل ہو سکتے ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

شام اور یمن کے مسائل بھی مذاکرات کے ذریعے حل ہو سکتے ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی شام امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے سیاسی و معاشی تعاون میں اضافے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے، غیر ملکی عناصر کی مداخلت کے بغیر مذاکرات کو خطے کے مسائل کی راہ حل بتایا