صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
اس موقع پر آغا نذر حافی نے ایک محقق کی خصوصیات، کتاب کے مندرجات اور موضوع کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی۔
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مشترکہ لائحۂ عمل میں اہم اور بنیادی نکتہ، دنیا میں سیاسی آرڈر کو تبدیل کرنے کے بارے میں یکساں سوچ تک پہنچنا ہے، کہا: دنیا کا سیاسی نقشہ بدل رہا ہے اور یک قطبی نظام، اپنے خاتمے کی طرف بڑھ رہا ہے جبکہ عالمی سامراج کا تسلط بھی روز بروز اپنی قانونی حیثیت کھوتا جا رہا ہے، بنابریں ایک نئی دنیا، وجود میں آتی جا رہی ہے۔
ان افراد کو عمومی عدالتوں اور انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے اور اسی طرح محکمہ جاتی کارروائی کے تحت سزا ملی تھی۔
ایران کے مقدس شہرقم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدارتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں سیداحمد رضوی ایک بارپھربھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوئے۔
وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سردار خان نے تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ قرآن، حج، نماز اور زکات و دیگر شعائر اسلام مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا ذریعہ ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے حالیہ واقعات اور کچھ جگہوں پر پراگندہ ہنگاموں کی طرف اشارہ کیا اور زور دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعات میں دشمن کا رول سب کے لیے، یہاں تک کہ بعض غیر جانبدار غیر ملکی مبصرین کے لیے بھی پوری طرح واضح اور عیاں ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے 11 ستمبر 2022 کو اسپورٹس کے شعبے کے شہداء پر دوسرے قومی سیمینار کے منتظمین سے ملاقات کی تھی اور اس ملاقات میں انھوں نے جو تقریر کی تھی وہ آج پیر 10 اکتوبر 2022 کو اس سیمینار میں نشر کی گئي۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس تقریر میں کھیل اور کھلاڑیوں کے اخلاقیات اور سماج میں ان کے اثرات کے بارے میں اہم گفتگو کی۔
جب ہم اس سے دور ہوتے ہیں تو یہ نام بھی مٹ جاتا ہے اور باطل ہو جاتا ہے، اسی مناسبت سے ہمیں اس عظیم مذہب کی طرف توجہ کرنی چاہیے جس سے ہمارا تعلق ہے اور دیکھنا چاہیے کہ یہ ہمیں کس طرح اسلامی اتحاد کی طرف لے جاتا ہے۔ اسلام نے ہمیں اتحاد کے تمام راستے دکھائے ہیں اور ہمیں ہم آہنگی اور تعاون کی راہ پر گامزن کیا ہے اور اختلافات اور تفرقہ سے خبردار کیا ہے۔
حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب نے شرکاء کو ولادت باسعادت حضرت محمد ص و امام جعفر صادق کی مبارک باد دی اور خطاب میں کہا کہ بنیادی طور پر خدائے بزرگ و برتر نے دین اسلام کو اتحاد، ہم آہنگی، محبت اور یکجہتی کا دین بنایا ہے۔