صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے داخلہ فارم یہاں سے ڈانلوڈ کریں
آل صادق نے ایرانی زائرین سے اپیل کی کہ شدید گرمی، پانی کی قلت اور زائرین کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے ناکافی سہولتوں کے پیش نظر عراق کی جانب اپنے سفر کو مختصر کریں
آپ کے اس اجلاس کا نتیجہ یہ ہو کہ دنیا سمجھ لے کہ "لَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا؛ اور ہم میں سے کچھ لوگ کچھ کو اللہ کے سوا [اپنا] مالک مختار نہ سمجھیں"۔
ہلال احمر کے سربراہ کے مطابق،ایرانی زائرین کو ابتدائی علاج کے بعد ایران منتقل کر دیا جائے گا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ممکن نہیں ہوسکی ہے۔
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کو پاکستان سے تشریف لانے والے زائرین کی خدمت کرنے کا شرف ملا ہے جو دنیا کے کسی بھی اعزاز سے کم نہیں
اس دورے کےدوران سیکیورٹی اور تنظیمی منصوبوں کا جائزہ لینا بھی لیا گیا، جس میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا عملہ اور سیکیورٹی حکام شریک تھے۔
مزید برآں مرجع عالی قدر نے فرمایا اگر آپ سے لوگ سوال کریں کہ زیارت کے بعد آپ کے کردار میں تو مثبت تبدیلی آگئی ہے، پہلے آپ ایسے نہیں تھے ،اب تبدیل ہو کر آئیں ہیں،آپ کو کس نے بدلا؟ تو آپ کہیں مجھے اس حسین علیہ السلام نے بدلا جس نے حضرت حر علیہ السلام کو بدلا ۔جس نے حر علیہ السلام کو جنت کے باغوں میں پہنچا دیا مجھے اس حسین علیہ السلام نے بدلا۔
آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے محترم زائرین اربعین کے نام پیغام ارسال کیا ہے۔ جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:
زائرین کرام میر جاوہ سے زاہدان اور ریمدان سے چابہار کے شہروں کا رخ کر رہے ہیں جبکہ وہاں سے مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام اور قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ س کی زیارت کے بعد اربعین حسینی میں شرکت کے لئے شلمچہ باڈر سے عراق روانہ ہوں گے لیکن بدقسمتی سے ابھی تک عراقی حکومت نے ایرانیوں کے علاوہ پاکستانی، افغانی اور دیگر ممالک کے زائرین کو ایران سے عراق میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی ہے.