دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر ، حجت الاسلام والمسلمین آغا باقر الحسینی امریکی صیہونی اور ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار،
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کو شیعہ علماءکونسل کا مرکزی نائب صدر مقرر کردیا ہے ۔جامعة النجف ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے پرنسپل علامہ سبطین سبزواری دوبار شیعہ علماءکونسل پنجاب کے صدر، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سمیت مختلف تنظیمی ذمہ داریوں پر کام کر چکے ہیں ۔
تہران میں پاک ایران جوانٹ ٹریڈ کمیٹی کے نویں اجلاس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
جامعة المصطفی لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشن جہد مسلسل و عزم نوکی آخری نشست میں نئے میر کارواں کا انتخاب عمل میں آیا۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے اس انجمن کے اراکین سے خطاب میں کہاکہ مغرب معاشرے میں خواتین کے کردار کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پوری تاریخ میں، عورتوں کے ساتھ اچھا رویہ نہیں اپنایا گیا، جیسا کہ عصر جاہلیت میں عورتوں کا استحصال کیا جا رہا تھا۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ "رضا رمضانی" نے اپنے دورہ لبنان کے دوران شیعیان لبنان کی مجلس اعلیٰ کے سربراہ مرحوم علامہ عبد الامیر قبلان کے فرزند حجت الاسلام و المسلمین شیخ احمد قبلان سے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی محمد علاقہ بند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
امام رضا علیہ السلام کے روضے سے وابستہ سیکنڈری اسکولوں کی نمائندہ طالبات نے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی اپنی چھوٹی دینی بہنوں کے لئے ایک جشن کا اہتمام کیا۔
جامعۃ الکوثر کے استاد، ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی فاضل رحمۃ اللہ علیہ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
محمد مختار جمعہ نے کہا ہے کہ حفظ قرآن کی کلاسز ایس او پیز کے ساتھ مساجد میں دوبارہ سے شروع کی جارہی ہیں۔