غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی تازہ صیہونی خلاف ورزیاں، توپ خانے کی بمباری اور متعدد فلسطینی زخمی
























ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی گذشتہ شب ایک وفد کے ہمراہ برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچے، عراقچی کی ان ملاقاتوں میں ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامنیام جے شنکر، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، مصر، برازیل، جنوبی افریقہ اور کیوبا کے وزرائے خارجہ شامل ہیں،
حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی سیرتِ طیبہ، اعلیٰ کردار اور آفاقی پیغام کو اجاگر کرنے کے مقصد سے کولکاتا کے مولاعلیٰ یوتھ سینٹر میں ’’خاتونِ جنت سیمینار‘‘ منعقد ہوا۔ اس سیمینار کا اہتمام مجمعِ تقریب اور نورالاسلام اکیڈمی کے اشتراک سے جبکہ ہاؤسنگ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے کیا گیا۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِ تعمیر یونیورسٹی کی کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (TTP) سے وابستہ ایک دہشتگرد کی جانب سے نشاندہی اور اس کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایران اور روس کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا جس میں اسٹریٹجک مفاہمتی یادداشتوں پر مؤثر اور تیز تر عملدرآمد کے عزم کا اظہار کیا گیا
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام "شہدائے حریت کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور شہید علامہ باقر النمر کی برسی کے موقع پر نیو رضویہ سوسائٹی میں منعقد کی گئی؛ جس میں معروف علماء، خطباء اور دانشوروں نے شرکت کی
رہبرِ معظم کے مشیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے امریکی صدر اور غاصب صہیونی وزیراعظم کی دھمکیوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی غیر ملکی امداد کے بغیر اپنی جوہری صنعت اور دفاعی طاقت کو پرامن مقاصد کے لیے جاری رکھے گا
عراق میں ایرانی سفیر محمد کاظم آلِ صادق نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ عراقی فضائی حدود کو ایران کے خلاف جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا ہے اور اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی اس فضائی حدود تک رسائی فراہم کر رہا ہے
جامعۃ المصطفیٰؐ کراچی شعبۂ طالبات میں ملکی و بین الاقوامی معزز شخصیات کے دورے کے موقع پر مدیر ادارہ ڈاکٹر سیدہ تسنیم زہراء موسوی نے مدرسے کی علمی و تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی
جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاؤن لاہور پاکستان میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ اس وقت دنیا میں تین دین اسلام، یہودیت اور مسیحیت موجود ہیں اور تینوں کا منبع حضرت ابراہیم علیہ السلام ہیں۔
ایرانی صدر پزشکیان نے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو چہاردہم کے نام پیغام میں امن، عدل اور عالمی انصاف پر زور دیا۔