صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم روز اول سے متوجہ کرتے آئے کہ ہمیں سنگینوں کے سائے، کنٹینرز کی قطاروں، خار دار تاروں اور راستوں کی بندش میں عزاداری قبول نہیں کیونکہ عزاداری سید الشہداؑ کسی خاص مکتب یا مسلک سے نہ تو منسلک ہے نہ ہی کسی کے خلاف ہے جو امن و امان کو متاثر کرے بلکہ یہ باہمی بھائی چارے کو مستحکم کرتی ہے۔
وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔
حسین امیر عبداللہیان نے قرآن مجید کی توہین کو نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا بلکہ دنیا بھر کے دو ارب سے زائد مسلمانوں کے حقوق کی پامالی بھی بتایا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر شیعہ علما ءکونسل کے زیر اہتمام ” یوم عظمت قرآن“ منایاگیا۔
جامعہ قائم آل محمد (صراطِ الحسین) کا نصاب تعلیم دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج ہے۔ یہاں نہ صرف طلباء کو درس نظامی پڑھایا جاتا ہے بلکہ ساتھ ساتھ حفظ قرآن اور عصری علوم بھی قابل، شفیق اور ماہر اساتذہ کرام کی نگرانی میں مہیا کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے عوام کے ساتھ پرتشدد سلوک بند کرے اور شہریوں کے پر امن احتجاج کے حق کا احترام کرے۔
عرفے کے دن امام زین العابدین علیہ السلام کی دعا، امام حسین کی دعائے عرفہ کی شرح کی طرح ہے، گویا بیٹے نے اپنے والد کے الفاظ کے ذیل میں ایک حاشیہ، ایک شرح، ایک تشریح، دعا کی زبان میں لکھی ہے۔ دونوں کا الگ الگ لطف ہے۔
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی تعطیلات کی مناسبت سے دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان مورخہ 27 جون تا یکم جولائی 2023 تک رہے گا
ایک ویڈیو کلپ کی اشاعت کے بعد جس میں انہیں مسجد الحرام میں دعائے فراج (دعائے امام زمانہ عج) پڑھتے ہوئے دکھایا گیا، اس بحرینی عالم کو مکہ مکرمہ میں کاروان الدیری کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔