19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

23ژانویه
جہاد نفس جیسا کوئی جہاد نہیں

جہاد نفس جیسا کوئی جہاد نہیں

قال الامام ابو جعفر علیہ السلام :”لا فَضيلَةَ كالجِهادِ ، ولا جِهادَ كمُجاهَدَةِ اَلهَوي”

22ژانویه
ولایت اہلبیت ع شیعوں کے لئے پناہ گاہ

ولایت اہلبیت ع شیعوں کے لئے پناہ گاہ

ہمارے شیعوں كے لئے ہماری ولایت پناہ گاہ ہے

21ژانویه
آخری زمانے کے دو کمیاب چیزیں

آخری زمانے کے دو کمیاب چیزیں

آخــر ی زمانہ میں بہت ہی کم میسر آنے والی چیزیں ، ایسا برادر دینی جس پر بھروسہ کرسکے

20ژانویه
تکبر کا علاج

تکبر کا علاج

میں نے تواضع کو ڈھونڈا تو حق کو قبول کرنے (کی عادت) کے سوا کہیں نہیں ملا

19ژانویه
مظلوم کی دعا

مظلوم کی دعا

مظلوم کی بد دعا سے بچو اگرچہ کافر ہی کیوں نہ ہو

18ژانویه
علم کی فضیلت

علم کی فضیلت

تمھارے صاحب علم ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ تم اللہ سے ڈرو

16ژانویه
محبت اہل بیت کا اثر

محبت اہل بیت کا اثر

قالَ الإمامُ الْمُجتبى عَلَيْهِ السَّلام’’ إنّ حُبَّنا لَيُساقِطُ الذُّنُوبَ مِنْ بَنى آدَم، كَما يُساقِطُ الرّيحُ الْوَرَقَ مِنَ الشَّجَرِ‘‘

15ژانویه
فاطمہؑ کا گھر میرا گھر ہے

فاطمہؑ کا گھر میرا گھر ہے

"الا ان فاطمۃ بابھا بابی وبیتھا بیتی، فمن ھتکہ فقد ھتک حجاب اللہ”

14ژانویه
ماں کی خدمت کی نصیحت

ماں کی خدمت کی نصیحت

الْزَمْ عجْلَها فَإنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ أقْدامِها و الْزَمْ رِجْلَها فَثَمَّ الْجَنَّةَ.