13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

14فوریه
پاکستان عالمی برادری کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں: وزیر خارجہ

پاکستان عالمی برادری کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں: وزیر خارجہ

پاکستان بین الاقوامی برادری کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے، خطے میں علاقائی امن کے قیام کے لیے اقدامات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے، خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے مطابق مرتب کرتے ہیں

14فوریه
انقلاب اسلامی کی سالگرہ، خانہ فرہنگ لاہور میں خواتین کی کانفرنس

انقلاب اسلامی کی سالگرہ، خانہ فرہنگ لاہور میں خواتین کی کانفرنس

ڈی جی خانہ فرہنگ ایران لاہور جعفر روناس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی وسیع پیمانے پر موجودگی انقلاب اسلامی کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک تھی لیکن اس میدان میں خواتین کا کردار بہت متاثر کن اور مؤثر رہا۔

13فوریه
انقلاب اسلامی در حقیقت انقلاب امام مہدی عج کا پیش خیمہ اور ایک جھلک ہے،زہرا نقوی

انقلاب اسلامی در حقیقت انقلاب امام مہدی عج کا پیش خیمہ اور ایک جھلک ہے،زہرا نقوی

ان کا کہنا تھا انقلاب اسلامی در حقیقت انقلاب امام مہدی عج کا پیش خیمہ اور ایک جھلک ہے امام خمینی رح کی فکر اور انکے راہنما اصولوں پر گامزن امام راحل کے نظریاتی و معنوی فرزند آیت العظمی سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ کی بابرکت قیادت میں ایران تیزی سے ترقی کے زینے طے کرتا دنیا بھر میں اپنا مقام بنا چکا ہے

13فوریه
آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ای سی سی اجلاس میں گیس کے نرخ بڑھانے سے متعلق سمری میں قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2023ء سے تجویز کیا گیا ہے۔

13فوریه
مختصر حالات زندگی علامہ نصیر حسین نجفی

مختصر حالات زندگی علامہ نصیر حسین نجفی

آپ ایک متقی عالم باعمل تھے اور دنیا کے شور شرابا سے دور ہو کر بہت سادگی سے زندگی گزاری اور تا حیات خدمت دین خدا کرتے رہے ۔

12فوریه
کراچی، جشن ولادت امام علیؑ و شہید مظفر کرمانی کی برسی پر اجتماع

کراچی، جشن ولادت امام علیؑ و شہید مظفر کرمانی کی برسی پر اجتماع

ٹاک شو سے آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین مولانا سید احمد اقبال رضوی نے حضرت امام علیؑ کا جاذبہ و دافعہ اور شہید مظفر علی کرمانی کی شخصیت سے متعلق گفتگو کی۔

12فوریه
دین اسلام پیار محبت اور کردار سے پھیلا ، تبلیغ دین کے لئے مراسم پیدا کرنا ضروری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

دین اسلام پیار محبت اور کردار سے پھیلا ، تبلیغ دین کے لئے مراسم پیدا کرنا ضروری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے پیغام ولایت و امامت کو دنیا تک پہنچانے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ دین اسلام پیار محبت اور کردار سے پھیلا ہے۔ منبر رسول کو تبلیغ دین کے لئے صحیح استفادہ کر نا چاہیے۔حیرت ہے کہ ہم نے توحید ، نبوت، امامت،نماز ، روزہ ، حج ، زکوة ، اور اخلاق کے لئے استعمال نہیں کیا۔

12فوریه
وزیراعظم کا شام کے ہم منصب سے رابطہ، زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس

وزیراعظم کا شام کے ہم منصب سے رابطہ، زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس

شام کے وزیراعظم نے اس مشکل گھڑی میں شامی عوام سے اظہار یکجہتی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

12فوریه
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین اٹک کی جانب سے جشن بندگی و عبادت کا انعقاد

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین اٹک کی جانب سے جشن بندگی و عبادت کا انعقاد

سیدہ معصومہ نقوی نے کہا کہ ننھی بچیوں کو دین و شریعت سے آگاہی دینے کے لیے اس طرح کے جشن اور محافل کا انعقاد انہیں دین سے قریب اور شرعی احکامات پر عمل پیرا ہونے کے لیے جوش اور جزبہ دلاتا ہے بچیوں کو ایسے خوبصورت انداز میں ان پر واجب ہونے والے احکامات اور ان کا عظیم اجر اور خدا کی بندگی و عبادت کو بہترین انداز میں بیان کیا جائے تاکہ انہیں دین کی جانب رغبت و تشویق ہو۔