صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے میں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے اور دیگر تمام پس ماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عنایت فرمائے۔
انہوں نے اپنی پوری زندگی اتحاد و وحدت کی ترویج و فروغ میں صرف کردی
مرحوم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، امامیہ آرگنائزیشن، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ، اخوت اکیڈمی، البصیرہ اور ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم سے خدمات انجام دیتے رہے، آپ کی زندگی جہد مسلسل سے عبارت ہے۔
وفد میں علامہ سید عبدالحسین الحسینی، علامہ خورشید انور جوادی، علامہ حمید امامی اور علامہ شیر افضل شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملکی حالات سمیت قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ امام عالی مقام کی بے مثال قربانی اور تحریک کربلا سے آج بھی دنیائے عالم میں چلنی والی آزادی و حریت کی تحریکیں استفادہ کررہی ہیں، دنیا میں جو طبقات فرسودہ‘ غیر منصفانہ‘ ظالمانہ اور‘ آمرانہ نظاموں کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی اور سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پنجاب و نائب صدر ملی یکجہتی کونسل سید حسن رضا کاظمی نے کہا ہے کہ آج منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی زیرصدارت ملی یکجہتی کونسل کے ہونیوالے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔
ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا آج جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں اجلاس ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت کونسل کے صوبائی صدر جاوید احمد قصوری کریں گے۔ اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل کی ممبر جماعتوں کے نمائندگان شریک ہوں گے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کلرکہار میں بس کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا اتحادِ اُمت و استحکامِ پاکستان مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس مرکزی صدر حسن جواد اصغری کی زیر صدارت سندھ کے شہر نوشہرو فیروز میں منعقد کیا گی