صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مشکل ترین وقت میں پاکستانی عوام اپنے دکھی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،علامہ سید ساجد علی نقوی کا ترکیہ و شامی عوام کے نام پیغام
شتیال ٹریفک حادثے میں جاں بحق 25 افراد کے جانی ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں
علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کہ آپؑ نے اپنے دور خلافت میں عدل و انصاف کا قیام کیلئے جدوجہد کی اور اسلامی تعلیمات کو گھر گھر پہنچایا، آپ کے بعد آپ کے فرزندگان امام حسنؑ اور امام حسینؑ نے تبلیغ دین کیلئے طویل جنگ کی اور کربلاء کے میدان میں اسلام دشمن قوتوں کو شکست فاش سے دوچار ہونا پڑا، آج بھی مسلمان اسی جرأت و بہادری اور حوصلے کے ساتھ جینے کا سلیقہ سیکھیں تاکہ پرچم اسلام بلند ہو اور مسلمان بھی دوسری اقوام کی طرح عزت و آبرو کے ساتھ اپنی زندگیاں گزار سکیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے امدادی دستوں میں اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم، جس میں ماہرین، سونگھنے والے کتے، تلاشی کے آلات اور آرمی ڈاکٹروں، نرسنگ اسٹاف اور ٹیکنیشنز پر مشتمل ایک میڈیکل ٹیم شامل ہے۔
نہوں نے مومنات سے جشن مولود کعبہ اور رجب کے اعتکاف کے موضوع پر خطاب کیا اس موقع پر مرکزی صدر نے لاہور کی تحصیل صدور محترمہ رباب اور محترمہ صدف کا ان کی زحمات پر شکریہ ادا کیا۔
خطہ میں پائیدار امن، استحکام اور اقتصادی و توانائی مسائل کا حل پاکستان، افغانستان اور ایران کے مضبوط، بااعتماد اور برادرانہ تعلقات میں ہے
اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر حاج مہدی رسولی کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ان پر گل پاشی کی گئی اور میزبانوں کی جانب سے انہیں گلدستہ پیش کیا گیا۔ رضوان عابدی سمیت جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے دیگر ذمہ داران نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ اور انہیں جامعہ عروۃ الوثقیٰ لایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ آج پوری ملتِ پاکستان اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے، کشمیری بھائیوں کی مدد کرنا شرعی طور پر بھی ہمارا فرض ہے۔
اس عظیم الشان سمینار میں انقلاب اسلامی کی سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے موضوع پر ایک کتابچہ بعنوان4 دہائیوں کی چند کامیابیاں کی رونمائی بھی کی گئی