13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

11فوریه
انقلاب اسلامی ایران رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی دور اندیش اور بابصیرت قیادت میں کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے

انقلاب اسلامی ایران رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی دور اندیش اور بابصیرت قیادت میں کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے

مغرب نے اسلام فوبیا کیلئے بہت زیادہ کوششیں کیں لیکن اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا پر واضح کر دیا کہ کس طرح ایک آزاد اسلامی معاشرہ تمام اقوام کیلئے نمونہ بن سکتا ہے

10فوریه
علامہ ناظر عباس تقوی مکہ مکرمہ سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

علامہ ناظر عباس تقوی مکہ مکرمہ سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

واضح رہے کہ علامہ سید ناظر عباس تقوی ان دنوں 13 رجب المرجب جشن ولادت باسعادت مولود کعبہ مولا علی ابن ابی طالبؑ کے پرمسرت موقع پر عمرے کی سعادت کے حصول کیلئے سعودی عرب میں موجود تھے۔

10فوریه
فوجداری ترمیمی ایکٹ2021 پر مجلس وحدت مسلمین کی کوشش کے ثمرات سامنے آنے لگے

فوجداری ترمیمی ایکٹ2021 پر مجلس وحدت مسلمین کی کوشش کے ثمرات سامنے آنے لگے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے وزیر اعظم میاں شہبازشریف سےقومی اسمبلی سے منظور شدہ فوجداری ترمیمی ایکٹ2021 کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

10فوریه
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا اسلامی ممالک میں زلزلہ کی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا اسلامی ممالک میں زلزلہ کی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ کا اظہار

علامہ سید ساجد علی نقوی نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل ترین وقت میں پاکستانی عوام اپنے دکھی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

10فوریه
ہمیں خود سازی کے لئے اسلامی احکام، عقائد اور اخلا ق کے مطابق ڈھالنا ہوگا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ہمیں خود سازی کے لئے اسلامی احکام، عقائد اور اخلا ق کے مطابق ڈھالنا ہوگا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت کے لئے قرآن کریم کو نازل فرمایا۔ اگر ہم اس کتاب سے ہدایت لینے کے لئے اس کا ترجمہ اورتفسیر پڑھتے اور سمجھتے ہیں تو ٹھیک ،ورنہ اس گدھے کی مانند ہیں کہ جس پر کتابیں لدی ہوئی ہوں۔

09فوریه
ملک بھر میں صحت کی سہولیات کا جال بچھانا ہمارا ہدف تھا، عمران خان

ملک بھر میں صحت کی سہولیات کا جال بچھانا ہمارا ہدف تھا، عمران خان

انہوں نے مزید کہا کہ دیہی علاقوں میں لوگوں کی قوتِ خرید کے فقدان کے باعث نجی شعبہ اسپتال قائم کرنے پر آمادہ نہ تھا، ملک میں صحت کی سہولیات (اسپتال وغیرہ) کا جال بچھانا بھی ہمارا کلیدی ہدف تھا۔

09فوریه
وحدت ِ امت اور انقلاب اسلامی ایران

وحدت ِ امت اور انقلاب اسلامی ایران

قرآن ِ کریم کے ذریعے اللہ کریم نے متعدد بار مومنوں کو باہم جُڑے رہنے اور اتحاد و اتفاق اور نظم پیدا کرنے کی ہدایت فرمائی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ افتراق اور انتشار کے نقصانات سے بھی خبردار فرمایا ہے۔ کہیں پر مومنین سے فرمایا ہے کہ سیسہ پلائی دیوار بن جاؤ کہیں پر تنبیہہ فرمائی ہے کہ اگر تم انتشار میں پڑو گے تو تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی۔

09فوریه
عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس

عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں تمام مسائل کا حل عوام کے فیصلے ہی سے ممکن ہے

09فوریه
علامہ سید اسد اقبال زیدی کا مدرسہ رضویہ باندھی میں پرنسپل اور طلاب سے ملاقات

علامہ سید اسد اقبال زیدی کا مدرسہ رضویہ باندھی میں پرنسپل اور طلاب سے ملاقات

ملاقات میں ملکی حالات پر گفتگو کی اور برسی شھداء سیھون و استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔