13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

05فوریه
مظلوم کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی علامہ راجا ناصر عباس جعفری

مظلوم کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی علامہ راجا ناصر عباس جعفری

ہم کشمیر و فلسطین سمیت دنیا کے ہر خطے میں رہنے والے مظلومین کی حمایت جاری رکھیں گے

04فوریه
خدا اور پیغمبرؐ پر ایمان رکھنے والوں کیلئے 13 رجب بڑی خوشی کا دن ہے، علامہ ساجد نقوی

خدا اور پیغمبرؐ پر ایمان رکھنے والوں کیلئے 13 رجب بڑی خوشی کا دن ہے، علامہ ساجد نقوی

انسانی اجتماعی و سیاسی مسائل میں سیاست علوی ایک ایسا باب ہے جس کے گہرے مطالعے کی ضرورت ہے

03فوریه
امام علی ؑ ۔۔۔ ولادت و سیرت

امام علی ؑ ۔۔۔ ولادت و سیرت

شیعہ و سنی مفسرین کی متفقہ رائے کے مطابق علی ؑ وہ شخصیت ہیںجس کی فضیلت پر قرآن کی تین سو آیات نازل ہوئیں۔ عقدِ اخوت میں اسی ہستی کو رسول اللہ ﷺ نے اپنا بھائی قرار دیا۔ جنگ ِ بدر ‘ جنگ ِ احد ‘ جنگ ِ خندق اور جنگ ِ خیبر کی جیت کا سہرا صرف علی ؑ کے سر سجتا ہے۔ جس کی شان اور منزلت کے لیے غدیر ِ خم جیسے میدان اللہ تعالیٰ کے حکم سے سجائے جائیں اور اس کے مولا ہونے کا اعلان کیا جائے اسے علی ؑ کہتے ہیں۔

02فوریه
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت پر قائد ملت جعفریہ کا پیغام

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت پر قائد ملت جعفریہ کا پیغام

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ امام محمد تقی ع نے امت مسلمہ کو تا قیامت رہبری و رہنمائی کا سامان بہم کرنے کے لیے جس انداز سے حکمت عملی ترتیب دی اور جس طرح حکمرانوں اور دین دشمن طبقات کی سازشوں کا مقابلہ فرمایا اس کی مثال نہیں ملتی ۔

01فوریه
متنازعہ فوجداری بل مسترد ، مجوزہ سزائیں غیر اسلامی ،پاکستان کو مسلکی ریاست نہیں بننے دیں گے، علامہ محمد افضل حیدری

متنازعہ فوجداری بل مسترد ، مجوزہ سزائیں غیر اسلامی ،پاکستان کو مسلکی ریاست نہیں بننے دیں گے، علامہ محمد افضل حیدری

عزاداری اور عید میلادالنبی کے جلوسوں، سکولوں ، سکیورٹی اداروں کے دفاتر ،ہوٹلوں ،مارکیٹوں ، سیاسی جلوسوں اور جی ایچ کیو پر حملے کرنے والے ملک کو دوبارہ فرقہ واریت اور دہشت گردی کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ مگر پاکستان کے اہل سنت اور اہل تشیع شہری کسی خارجی تکفیری سوچ کو پروان چڑھانے کی شرارت کو ناکام بنائیں گے۔

01فوریه
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔علامہ محمد رمضان توقیر

پشاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔علامہ محمد رمضان توقیر

دہشت گردوں کا صرف ایک ہی مقصد ہے دہشت گردی و قتل و غارت کرنا ان کے نزدیک کوئی مسجد،مسلک قابل تعظیم نہیں

01فوریه
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط قبول، حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنیکا فیصلہ

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط قبول، حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنیکا فیصلہ

آئی ایم ایف نے 4100ارب روپے کا گردشی قرضہ بھی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، گردشی قرض میں 952 ارب روپے کو ایڈجسٹ کیا جائے گ

01فوریه
ہم پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

ہم پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

ایک متنازعہ بل کے ذریعے ملت جعفریہ کو دیوار سے لگانے کی کوشیش کی گئی اور ایک ایسا متازعہ بل جس پر نہ مشاورت ہوئی نہ ملت جعفریہ کو اعتماد میں لیا گیا

31ژانویه
دہشتگردی کی نئی لہر میں عوام کے محافظین پولیس کےخلاف کاروائیوں کوعوام میں خوف ہراس پھیلانے کی ناکام کوشش ہے ،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

دہشتگردی کی نئی لہر میں عوام کے محافظین پولیس کےخلاف کاروائیوں کوعوام میں خوف ہراس پھیلانے کی ناکام کوشش ہے ،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں بالخصوص کے پی پولیس کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے اور جس طرح مشکل وقت میں پولیس نے عوام کے تحفظ کے لیے دن رات کام کیا اسی طرح عوام بھی اپنے پولیس کے دکھ درد اور مدد کے لیے ہمہ وقت تیار رہے گی۔