صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
وزیر خزانہ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان ہمیشہ اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تجارتی حجم بہترین لیول پر نہیں ہے، پاکستان دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ کرنے کے سلسلہ میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد میں فرزندان پاکستان نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اس خطے میں دہشت گردی کو ختم کر کے قیام امن کو ممکن بنایا ایک مدت کے بعد پھر دہشت گردوں کا سر اٹھانا انتہائی تشویناک عمل ہے۔
چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ گورنر کے خلاف آج صوبائی اسمبلی کی قرارداد اہمیت کی حامل ہے، اس قرارداد کی روشنی میں صدر سے درخواست کر رہے ہیں کہ گورنر کے خلاف مس کنڈکٹ کی کاروائی عمل میں لائی جائے اور فوری طور پر انہیں عہدے سے ہٹایا جائے۔
رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح اپنے دیرینہ دوست اور انقلاب اسلامی ایران کے حامی اور وفادار ڈاکٹر عباس شیبانی کی نماز جنازہ پڑھائی، اس موقع پر مرحوم کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کا ایک گروپ بھی موجود تھا۔
دہشتگردوں کیساتھ کسی قسم کی دوبارہ رعایت کرنا غداری ہو گی، ضروری ہے کہ دہشتگردوں کا خاتمہ کیا جائے اور کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے۔
آج انسانی یکجہتی کوسب سے زیادہ خطرات خود انسانوں کے بنائے گئے نظام سے ہے ، دنیا میں یکجہتی کےلئے ایسا عادلانہ نظام ضروری جو تمام انسانوں کے حقوق کا نہ صرف تحفظ کرے اور انہیں امن و سلامتی بھی فراہم کرے ،2005ءسے انسانی یکجہتی کا دن منایا جارہاہے مگر افسوس
اس ملاقات میں مذہبی اور ملی مسائل پر بہت سیر حاصل بات چیت کی گئی
یہ ایک عظیم شخصیت ہے۔انہوں نے علامہ سید مرتضی علم الہدی اور شیخ طوسی رح سے کسب فیض کیا
سیمینار بعنوان زن ،زندگی آزادی اسلام کی نگاہ میں جامعہ معصومہ بہارہ کہو اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں مومنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار کے انعقاد میں ضلعی صدر اسلام آباد محترمہ صدیقہ کائنات اور ان کی کابینہ سمیت مرکزی آفس سیکرٹری محترمہ بینا شاہ نے بھرپور کاوش کی ۔