صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
کراچی میں تعینات ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے ٹویٹر کے ذریعے اپنی قوم سے پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے امداد کی اپیل کی۔
پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک اور عہدیدار کی طرف سے حضور (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے واضح کیا ہے کہ مذہبی اعتقادات یا بنیادی عقائد نہیں ،تشریحات مسائل پیدا کرتی ہیں، انتہاءپسندی کی گنجائش کسی بھی معاشرے میں کسی بھی شکل میں نہیں دی جاسکتی،انسان کو آزاد پیدا کیا گیاہے مگر ہر دور میں ایک نئے انداز میں انسان کو غلام بنایاگیا اور بنایاجارہاہے۔
، وفاق المدار س الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے واضح کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام ہے۔اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قبول نہیں کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہم نے قرآن کو اس لئے نازل فرمایا تاکہ لوگوں کو تاریکیوں سے نکال کر نور کی طرف لے جائے۔
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ واقعہ کربلا ہمیں دین کی احیاء اور مقاصد کے حصول کیلئے ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے، نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ کی زندگی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے.
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے آرٹس کونسل ہال میں منعقدہ شہادت امام حسینؑ کانفرنس میں شرکت کی-
عراقی سفیر نے وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کو عراق دورے کی دعوت دی اور پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی یقین دہائی کرائی۔ وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے عراقی سفیر کی دعوت قبول کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات 24 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ20 ستمبر ہے
محکمہ ریلیف کے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹنڈو الہیار، جامشورو اور مٹیاری بھی آفت زدہ قرار دیے گئے اضلاع میں شامل ہیں، سکھر ڈویژن کے سکھر، گھوٹکی اور خیرپور اضلاع کو بارشوں کو مکمل طور پر آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔