صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
سیمینار میں علماء کرام اور بعض دیگر دانش مندوں نے قیام امام حسین علیہ السلام، اُخوت و بھائی چارے اور اس کے ساتھ ہی عاشورہ کے حوالے سے اہل منبر اور عوام کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی
ایام عزاءمسلمانوں کے درمیان دین الہٰی اور اہلبیت محمد کی محبت وعقیدت میں اضافے اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک بہترین موقع فراہم کرتے ہیں لیکن ایسا انداز اختیار کیا جاتا ہے
بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین،نائب امام جمعہ کچورا بلتستان حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ اعجاز حسین مختصر علالت کے بعد آج آبائی گاوں کچورا میں انتقال کر گئے ہیں.
اپنے بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا ہو چکی ہے، اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کی بجائے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
یوم آزادی پر لہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے پاکستان پرچم کی تیاری کراچی میں شروع کردی گئی۔
سیمینار میں علماء کرام اور بعض دیگر دانش مندوں نے قیام امام حسین علیہ السلام، اُخوت و بھائی چارے اور اس کے ساتھ ہی عاشورہ کے حوالے سے اہل منبر اور عوام کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی
عوام نے فیصلہ کر دیا مگر کیوں ریٹرننگ آفیسر پر دبائو بڑھا کر عوامی رائے کو روندا جا رہا ہے۔ اس طرح کے اقدام سے عوام کے جذبات اور ان کے حق کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
سلامی مذاہب کی کانفرنس" محرم کے موقع پر اور حضرت سید الشہداء امام حسین (ع) اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے دنوں میں ایرانی ہاؤس آف کلچر کے سربراہ، سیاسی و مذہبی شخصیات بالخصوص ممتاز سنی علماء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ اسلام کے بنیادی عقائد میں کسی کو نقب زنی کی اجازت نہیں دیں گے۔