صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا نظام قدرت ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی پر اس کی حیثیت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ ان کا کہنا تھا کہ کفار پر جو عذاب اللہ تعالیٰ ٰنازل کرتا ہے یہ ان کے اپنے ہاتھوں کی کمائی ہے۔اللہ تعالٰی نے بہت واضح اور آسان راستہ ہے مگر اللہ کے احکامات سے لوگوں نے انحراف کیا، جس کی وجہ سے ان پر عذاب نازل ہوگا
امیر المومنین علی علیہ السلام کا فرمان ہے قبر سے ہی قیامت شروع ہو جاتی ہے۔اچھے آدمی کو قبر میں سکون ملے گا جبکہ بدکاروں کا عذاب قبر سے شروع ہو جائے گا۔انہوںنے کہا کہ اللہ پر ایمان انسانی فطرت میں رکھ دیا گیا ہے۔کافر بھی جب مصیبتوں میں گِھر جاتے ہیں تو دل سے مانتے ہیں
تقریب میں فارغ التحصیل طلاب کرام کو مدیر مدرسہ مکتبۂ المحمدیہ حجۃ الاسلام عطا محمد باقری مشہدی نے عماما پہنایا۔
جناب مولانا حیدر نقوی صاحب کا کہنا تھا جو بھی مجلس پڑھیں صرف اللہ کی رضا کے لیے ہو جو لوگوں سے تعریف سننے اور انہیں خوش کرنے کے لیے پڑھے گا اسکا اجر اللہ کے پاس نہیں ہوگا ان کا کہنا تھا یہ منبر یہ مجالس پڑھنا توفیق الٰہی ہے یہ ایک زمہ داری ہے جسکے بارے میں خدا کی طرف سے سوال بھی ہوگا۔
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے کلام نہج البلاغہ میں تحریف کی نشاندہی، مارکیٹ سے نسخے تلف کردیئے گئے ۔لاہور پریس کلب میں تحریف شدہ نہج البلاغہ کی پبلشرکمپنی غلام علی اینڈ سنزکے ڈائریکٹر اسد نیاز، اور شیعہ علماءنے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ مولانا امتیازعباس کاظمی نے غلطیوں کی نشاندہی کی اور تھانہ نارکلی میں اندراج مقدمہ کی درخواست دی۔ جس پر معاہدے کے بعدمارکیٹ سے نسخے واپس لاکر تلف کردیئے گئے ہیں۔
دو سال سے بند ( Seal) امام بارگاہ کو شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد زیدی قمی نے انجمن امامیہ قدم گاہ کے تعاون سے کھلوا دیا اور عزاداری برپا کی۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے غور کیا گیا، اجلاس میں وفاقی حکومت ، پنجاب، بلوچستان ، جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد آج سے ایک بارپھربند کردیا گیا جس کے بعد پیدل آمدورفت اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔ سرحد کی بندش کے باعث سینکڑوں افراد پھنس کررہ گئے۔
علامہ عارف الحسینی کا سیاسی نظریہ فرقہ واریت کی نفی اور اتحاد بین المسلمین تھا۔جسے علامہ ساجد علی نقوی نے سنی مکاتب فکر کے ساتھ مل کر جاری رکھا