صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر محرم کمیٹی دن رات کام کررہی ہے۔ آئین پاکستان کے آرٹیکل20کے مطابق تمام مکاتب فکر کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے اپنے عقائدکے مطابق آزادی کےساتھ عبادات اور رسومات ادا کریں۔ کوئی ایگزیکٹوآرڈر یا SOP عوام کے بنیادی حقوق کوغصب کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا ہے کہ شہدائے کربلاءکی یاد اسلامی ،انسانی اقدار کی ترویج کی ضامن ہے۔ اسلامی تعلیمات کے بیان سے مجالسِ عزاتعلیمی اور تربیتی درس گاہوں کا کردار ادا کرتی ہیں۔قرآنی تعلیمات کے ابلاغ کے لئے منبرِ حُسینی صدیوں سے بنیادی کردار ادا کر رہا ہے۔
لیسکو کی جانب سے 9 اور 10 محرم الحرام کو اندرون لاہور کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔ لیسکو کے چار گرڈ سٹیشنز کے ذریعے جلوس کے روٹ پر بلا تعطل بجلی فراہم کی جائیگی۔ کربلا گامے شاہ اور نثار حویلی کیلئے جنریٹرز بھی لگائے جائیں گے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ پہلا قدم ہے، اس میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا، لوگ کہیں گے کہ ہمارا تعلیمی نظام تباہ ہو رہا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی بڑا قدم اٹھایا جاتا ہے تو کشتیاں جلانی پڑتی ہیں، ہم تمام مشکلات کے باوجود اس ملک کو ایک قوم بنائیں گے۔
شیعہ علما ءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدرسبزواری نے عزاداری میں پولیس کی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ پنجاب کو پولیس اسٹیٹ نہ بنایا جائے۔ پولیس میں موجود متعصب عناصر کالعدم ناصبی گروہ کے کارکن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
اجلاس میں افغانستان کی صورت حال اور اس کے تناظر میں پاکستان پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔
طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کے حوالے سے فیصلہ دوست ممالک کی مشاورت سے کرنا چاہئیے
امام حسین کے شہادت کے عوض اللہ نے تین عظمت عطا کی ہیں روایات کہتی ہیں پہلی عظمت یہ ہے کہ تحت القبہ آپ کے روزے کے گنبد کے نیچے دعائیں قبول ہوتی ہیں دوسری عظمت خاک شفا اور تیسری عظمت حسین کے نو بچوں کو اللہ نے امامت عطا کی ہے۔
پاکستان پی ٹی وی کے سی ای او نے ایک پاکستانی وفد کے دورہ ایران کی تجویز پیش کی تاکہ سیاحت پر ایک دستاویزی فلم تیار کی جاسکے اور دونوں ممالک کے میڈیا کا کردار تعلقات عامہ کی ترقی میں مدد دے سکے