صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد ہی لاہور منتقل کرکے تھانہ شیراکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا جائے گا۔ ملزم کیخلاف تھانہ شیرا کوٹ میں سید ابرار شاہ زیدی کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔ ملزم نے ایک بیان میں آئمہ اطہار علیہ السلام اور والدہ گرامی حضرت امام زماںؑ نرجس خاتون کی شان اقدس میں بھی گستاخی کی تھی۔
عصری اور دینی تعلیم کے حصول کے لیے مدینۃ العلم ٹرسٹ کے زیر نظر مدینہ العلم کالج اسلام آباد میں طلباء اور طالبات کے […]
بھارت سے کوئی بات نہیں ہوگی جب تک وہ 5 اگست کے اقدامات نہیں اٹھاتے، برہان وانی کی شہادت پر کشمیر میں آج جو ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں۔
میرایقین ہے ہم اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر اپنے مسائل حل کریں گے تو مضبوط ہوں گے، اگر آگے ملک میں ڈالر کی کمی ہونے لگی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہوا تو ترقی پھر رک جائے گی اور آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا
شیعہ سنی فقہا اہلبیت اطہار کی عظمت کا نہ صرف قائل بلکہ محافظ بھی ہیں۔ کوئی بھی متعصب آواز اہلبیت کی شان کے خلاف بلند ہوئی شیعہ سنی برادران مل کر اسے خاموش کرائیں گے۔
جس دن زبردستی نافذ کئے گئے زکواة آرڈیننس کیخلاف ملت جعفریہ نے قائد ملت مفتی جعفر حسین کی قیادت میں پاکستان کے بدترین آمر ضیاء الحق کیخلاف قیام کیا تھا اور اللہ کی مدد اور اتحادِ ملت کی برکت سے اپنے تمام تر مطالبات کو تسلیم کروایا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی “یوم فقہ جعفریہ “کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشہور مقولہ ہے ”ہرکہ آمد عمارت نوساخت “ جو بھی آیا اُس نے نئی عمارت تعمیر کی اوردنیاکی روایت جوکہ پاکستان میں زیادہ مروّج ہے کہ “جو بھی آیا وہ ایک نیا نعرہ لے کر آیا”
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا کہ 6 جولائی دراصل ملت تشیع کی فتح کا دن تھا، جس دن زبردستی نافذ کئے گئے زکوۃ آرڈیننس کیخلاف ملت جعفریہ نے قائد ملت مفتی جعفر حسینؒ کی قیادت میں پاکستان کے بدترین آمر ضیاءالحق کیخلاف قیام کیا تھا اور اللہ کی مدد اور اتحادِ ملت کی برکت سے اپنے تمام تر مطالبات کو تسلیم کروایا۔
اتحاد اُمت فورم نے توہین اہلبیت کیخلاف جمعہ 9 جولائی یوم احتجاج منانے کا اعلان کر دیا۔ اتحاد امت فورم میں شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین، جامعۃ المنتظر کے علماء اور دیگر شیعہ تنظیمیں شامل ہیں۔ لاہور پریس کلب میں علامہ سبطین سبزواری، علامہ حسن رضا ہمدانی، علامہ امجد علی عابدی، حافظ کاظم رضا نقوی سمیت دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اتحادِ اُمت فورم توہین اہلبیت پر تشویش کا اظہار کرتا ہے