صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اپرکوہستان میں داسو ڈیم کے ملازمین کو لانے لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ 39 افراد زخمی ہوگئے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اعلائے کلمتہ اللہ کیلئے اپنے دور کے طاغوت کے سامنے ببانگ دہل کھڑے ہو کر رب کی وحدانیت کا اقرار کرنا حضرت ابراہیمؑ کا اسوہ ہے۔
اجلاس میں کہا گیا کہ بلتستان عزاداری فورم کی تمام ماتمی انجمنوں، عزاداروں اور علماء میں چیک پوسٹوں کے خاتمے پر سخت تشویش اور بے چینی پیدا ہوئی ہے لہٰذا چیک پوسٹوں کو دوبارہ قائم کیا جائے۔
شہید علامہ حسن ترابی کی 15ویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ قرآنی و نبوی تصور کے مطابق امت مسلمہ در حقیقت امت واحدہ ہے۔
یوم شہدا کشمیرکے موقع پر اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ یوم شہدا پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، 13 جولائی 1931 کے 22 شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جب ڈوگرہ مہاراجہ کے فوجیوں نے پرامن کشمیری مظاہرین پر فائرنگ کی تھی۔ کشمیریوں پر ظلم و بربریت اور غیرقانونی بھارتی قبضے کے خلاف نئی جدوجہد سامنے آئی ہے۔
محفل انس با قرآن کی پانچویں نشست جامعۃ العباس بینظیر چوک میں منعقد ھوئی
اہلبیت کی شان میں گستاخی فقط اہل تشیع کا ہی نہیں، پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے سامنے بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بحران افغانستان کے حل میں ایران کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا۔
اقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق 15فیصد تک دنیا کی آبادی نان شبینہ کو ترستی ہے جبکہ غربت کے خاتمے کے لئے کام کرنیوالے ادارے اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق ہر منٹ میں11 افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں،تو ایسے میں غور کیا جائے کہ اس کی بنیادی وجہ کیا یہ غاصبانہ طرز حکومت و غاصب معاشی نظام نہیں ؟