زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے بلوچستان مچھ کے علاقے گیشترین میں گیارہ کان کنوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے افسوسناک واقعہ کو سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی بھارتی سازش قرار دیا ہے۔
میڈیا سیل کی طرف سے جاری تعزیتی اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ رزقِ حلال کمانے میں مشغول مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے۔پاک فوج اور امن و امان کے ذمہ دار ادارے بلوچستان میں مدتوں سے شناخت شدہ دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف بلا تاخیر کارروائی کریں۔
دہشت گرد تنظیم کو سرزمین پاکستان میں پروان چڑھنے سے روک دیاجائے اور اس کے نیٹ ورک کو ختم کیا جائے تا کہ اہل پاکستان چین سکون سے زندگی گزرا سکیں
حکومت ان کا اور انکے سب سہولت کاروں کا قلع قمع کر کے عوام کو تحفظ فراہم کرے۔
بلوچستان کے علاقہ مچھ میں شیعہ شناخت پر کئی محب وطن پاکستانیوں کو دن دیہاڑے قتل کردیا گیا لاہو رپریس کلب کے سامنے احتجاجیمظاہر ہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں جوانوں بزرگوں اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میںآل سعود و امریکہ کے نمک خوار داعشی دہشتگردوں نے 11شیعہ ہزارہ مزدوروںکو اغوا کرکے ذبح کرکے شہید کردیا تھا۔
شہدا کبھی فراموش نہیں کریں گے ان کا خون رائگہ نہیں جانے دیا جائے گا
اپنے تعزیتی پیغام میں آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی بین الاقوامی سطح پر ایک جلیل القدر علمی شخصیت،بلند مرتبہ فیلسوف کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے۔ مرحوم متعدد علمی، تحقیقی اداروں کے بانی تھے جن میں دنیا بھر سے آئے علم دوست کسبِ فیض کرتے تھے۔
شیعہ علما ءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے برطانیہ میں تیار ہونے والی متنازع فلم خاتون جنت کو شیعہ سنی فسادات کروانے کی سازش قراردیتے ہوئے اس سے اظہار بیزاری کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی خفیہ ایجنسی کی سرمایہ کاری سے بننے والی فلم کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔