05آوریل
رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے

27مارس
سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید پانچواں درس

سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید پانچواں درس

لَـهٝ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ خداوند ہم پر واضح کر رہا ہے کہ کائنات میں وہ ہستی جو ہر جگہ پر موجود ہے اور یہ کائنات ہر ہر لحظہ میں اس ہستی سے وابستہ ہے اور وہ اس کائنات کی روح و جان ہے اور پروردگار عالم ہی سب سے برتر ہے۔

26مارس
تفسیر سورہ حدید چوتھا درس

تفسیر سورہ حدید چوتھا درس

۔ وہ وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں خلق کیا پھر عرش پر مستقر ہوا اللہ کے علم میں ہے جو کچھ زمین کے اندر جاتا ہے اور جو کچھ اس سے باہر نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اس میں چڑھتا ہے، تم جہاں بھی ہو وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس پر خوب نگاہ رکھنے والا ہے۔

26مارس
روزے کے تربیتی نکات

روزے کے تربیتی نکات

ان اہم عبادات میں سے ایک روزہ ہے جو انسان کو خودسازی، تزکیہ نفس اور باطنی پاکیزگی میں مدد دیتی ہیں۔ روزہ کی برکت سے انسان اپنے سرکش نفس کو لگام دینے کے قابل ہو جاتا ہے اور اپنی شہوت اور نفسانی خواہشات سے مقابلہ کر سکتا ہے۔ روزے کے ذریعے انسان نفس امارہ کی ناجائز اور نامعقول خواہشات پر قابو پا سکتا ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام اس بارے میں فرماتے ہیں: "روزہ نفسانی خواہشات کو کمزور کر دیتا ہے”۔

25مارس
ریاض تہران معاہدے میں شہید قاسم سلیمانی کا کردار

ریاض تہران معاہدے میں شہید قاسم سلیمانی کا کردار

اس وقت سعودی عرب کی آرامکو تیل تنصیبات میزائل حملوں کا نشانہ بن چکی تھی اور اس کا الزام ایران پر عائد کیا جا رہا تھا۔ اگرچہ ایران نے اس واقعہ میں ملوث ہونے کا انکار کیا تھا۔

25مارس
سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید تیسرا درس

سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید تیسرا درس

اس آیت میں پروردگار عالم کی جو صفات بیان ہوئیں بظاہر متضاد ہیں۔ ہم انسانوں میں پہلا انسان آخر نہیں ہوتا اور جو ظاہر ہے وہ باطن نہیں ہوتا لیکن پروردگار عالم کی ذات لامحدود ہے اور وہاں یہ متضاد صفات جمع ہو سکتی ہیں پھر بھی ان صفات سے کیا مراد ہے اور اس کے بارے میں محمدؐ و آل محمدؐ کیا فرماتے ہیں ۔

24مارس
سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید دوسرا درس

سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید دوسرا درس

پروردگار کی قدرت و حکومت ، اللہ کی عظیم صفات ، حضرت زھرا سلام اللہ علیہا کو عطا کی گئی ایک دعا،مہدوی پیغامات، عقیدہ توحید کی پختگی، اللہ تعالیٰ سے حقیقی زندگی اور اعلی موت طلب کریں ، امام زمانہ عج کے ظہور میں خدمت کے لیے طاقت مانگنا۔_

23مارس
سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید پہلا درس

سلسلہ درس تفسیر سورہ حدید پہلا درس

اس سورہ کے بارے میں سید سجاد ؑ فرماتے ہیں: _" اللہ چونکہ جانتا تھا کہ آخر الزمان میں ایک گروہ آئے گا جو عقل کے اعتبار سے نہایت عمیق اور ظریف ہونگے۔ اسی لیے پروردگار عالم نے سورہ توحید اور سورہ حدید کی چند آیات نازل کیں تاکہ وہ لوگ بہتر طور سے پروردگار عالم کی معرفت حاصل کریں اور اگر کوئی ان صفات سے ہٹ کر پروردگار کی معرفت حاصل کرنا چاہے گا تو وہ ہلاک ہو جائے گا"۔_

22مارس
23 مارچ، یوم قرارداد پاکستان اور حالات کا تقاضا

23 مارچ، یوم قرارداد پاکستان اور حالات کا تقاضا

گذشتہ دس ماہ میں موجودہ حکمرانوں نے ملک کا جو ستیاناس کیا ہے اور غیر ملکی آقائوں کو راضی کرنے کیلئے جس طرح کے اقدامات اٹھائے ہیں، اسکے بعد سوشل میڈیا پر طاقت کے اصل مراکز سمجھے جانے والوں کو کھلی تنقید کا سامنا کرنا پر رہا ہے۔

20مارس
حدیث ”معرفت امام“ میں جاہلیت کی موت سے مراد

حدیث ”معرفت امام“ میں جاہلیت کی موت سے مراد

عصر جاہلیت کی موت مراد ہے ۔ ایسی جہالت جس میں شرک و بت پرستی ، وہم و گمان، اسلامی تہذیب سے دوری، برے کام اور اصل و حقیقی تعلیمات سے دور ی ہے