ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
امریکی صدارتی حلف امہ زیادہ توقعات نہ رکھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امریکی صدارتی حلف امہ زیادہ توقعات نہ رکھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امریکی صدارتی حلف،”نیا جال لائے پرانے شکاری”کے مترادف،چہروں کی بجائے پالیسیاں تبدیل ہوں توپھر فرق پڑتاہے مگر ایسا ہوتا نظر نہیں آرہا، علامہ سید ساجد علی نقوی کا تبصرہ

جو دشمن ہمیں لڑانا چاہتا ہے اُس کے عزائم کو ناکام بنانا ہوگا، علامہ سید تقی نقوی

جو دشمن ہمیں لڑانا چاہتا ہے اُس کے عزائم کو ناکام بنانا ہوگا، علامہ سید تقی نقوی

تنظیمی امور کی انجام دہی احسن طریقے سے کرنی چا ہیے، عوام میں محبت اُخوت کے جذبوں کو پروان چڑھانا چاہیے۔ اسلام کو آج داخلی و خارجی دشمنوں کا سامنا ہے مگر ہمیں بھائی چارہ سے امن اور...

علاقائی و عالمی سطح پر ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون مزید مستحکم ہوگا، جنرل محمد باقری

علاقائی و عالمی سطح پر ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون مزید مستحکم ہوگا، جنرل محمد باقری

انہوں نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان طویل سرحد موجود ہے۔ دونوں ممالک ہر وقت سیکورٹی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے کوشاں رہتے ہیں تاکہ سرحدوں پر ایک دوسرے کے تعاون سے دونوں ممالک...

جناب جعفر طیار (ع)، توحید کی راہ پر ولایت کے مطیع تھے،حجت الاسلام والمسلمین خالق پور

جناب جعفر طیار (ع)، توحید کی راہ پر ولایت کے مطیع تھے،حجت الاسلام والمسلمین خالق پور

المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے بین الاقوامی کانفرنس ”ذوالجناحین“ کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے حضرت جعفر ابنِ ابی طالب علیہ السّلام کی شخصیت کو ملت اسلامیہ کے لیے ایک بے نظیر رول ماڈل قرار دیا۔

نہج البلاغہ کی تعلیمات کو معاشرتی زندگی کے تمام شعبوں میں عملی شکل دینے کی ضرورت ہے، آیت اللہ یعقوبی

نہج البلاغہ کی تعلیمات کو معاشرتی زندگی کے تمام شعبوں میں عملی شکل دینے کی ضرورت ہے، آیت اللہ یعقوبی

انہوں نے امیر المؤمنین علیہ السلام کے اقوال، شخصیت، سیرت اور موقف پر تحقیق کے لیے ایک خصوصی ادارہ قائم کرنے کی تجویز بھی دی۔

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا دو ممتاز ججوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا دو ممتاز ججوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے بزدلانہ دہشت گردی دو ممتاز ججوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے انتظامی اور سیکیورٹی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بزدلانہ جرم کے پس پردہ عناصر کو فوری گرفتار...

فلسطین: شہدا کی تعداد 47 ہزار سے تجاوز کرگئی

فلسطین: شہدا کی تعداد 47 ہزار سے تجاوز کرگئی

فلسطینی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ پٹی میں رہنے والے اکیس لاکھ لوگوں میں سے نوے فیصد باشندے ، صیہونی فوج کی بمباری کی وجہ سے بے گھر ہو چکے ہيں۔

علامہ ساجد نقوی سے جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور کے وفد کی ملاقات

علامہ ساجد نقوی سے جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور کے وفد کی ملاقات

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی موجود تھے۔ وفد نے مختلف علاقائی مسائل و دیگر امور پر علامہ ساجد نقوی سے رہنمائی لی۔

برائی سے روکنا

برائی سے روکنا

امیرالمؤمنینؑ یہاں انسان کو ایک فریضے کے طور پر یاد دلا رہے ہیں کہ کوئی شخص جہالت و نادانی کی وجہ سے یا غفلت کی بنا پر غلطی کر رہا ہے تو آپ یہ مت سوچیں کہ مجھے...