ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
خوفزدہ مغرب اپنے ہی ڈیجیٹل میڈیا پر مقاومت کے شہداء کی تصاویر تک برداشت نہیں کرتا، علامہ شبیر میثمی

خوفزدہ مغرب اپنے ہی ڈیجیٹل میڈیا پر مقاومت کے شہداء کی تصاویر تک برداشت نہیں کرتا، علامہ شبیر میثمی

ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دشمن بہت کمروز ہے اور مغرب اتنا خوفزدہ ہوچکا ہے کہ اپنے ہی ڈیجیٹل میڈیا پر مقاومت کے شہداء کی تصاویر تک برداشت...

خواہش پرستی

خواہش پرستی

انسان جب خواہشات کی پیروی کرنے لگتا ہے تو وہ صحیح و غلط اور حق و باطل کو نہیں دیکھتا بلکہ اپنی خواہشیں پوری کرنے کے لیے برے سے برا کام کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے...

مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل پارا چنار جائے گا

مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل پارا چنار جائے گا

کرم امن معاہدے پر بقیہ 6 ارکان کے بھی دستخط، مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل پارا چنار جائے گا قافلے کی حفاظت پولیس کرے گی، ہنگامی صورتحال میں معاونت کے لیے دیگر ادارے بھی موجود رہیں...

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی عیادت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی عیادت

ملاقات میں قائد محترم نے دعائے خیر کی اور مولانا شیخ حسن جعفری کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

پاراچنار کی صورتحال پر جس طرح ایم ڈبلیو ایم نے کردار ادا کیا وہ لائق تحسین ہے، آغا راحت حسین الحسینی

پاراچنار کی صورتحال پر جس طرح ایم ڈبلیو ایم نے کردار ادا کیا وہ لائق تحسین ہے، آغا راحت حسین الحسینی

اس جماعت کے دھرنوں کی وجہ سے ایک باوقار معاہدہ عمل میں آیا، ایم ڈبلیو ایم نے مشکل حالات میں دھرنوں کی قیادت کی اور پرامن رکھا۔

قرآن مجید سے رابطہ نہیں تو ہم صرف نام کے مسلمان ہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

قرآن مجید سے رابطہ نہیں تو ہم صرف نام کے مسلمان ہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا والدین کو چاہئے کہ وہ بچوں کو خود تعلیم دیں

امام علی نقی (ع) کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام علی نقی (ع) کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام نے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانوں کی رہنمائی فرمائی

کفایت شعاری

کفایت شعاری

انسان جس دنیا میں رہتا ہے اگر اسے مقصد اور ہدف زندگی سمجھ بیٹھے تو جتنی دنیا زیادہ ملے گی اتنا خوش ہوگا اور خود کو کامیاب انسان سمجھے گا۔

ندامت

ندامت

مہربان، با خبر اور تجربہ کار نصیحت کرنے والے کی مخالفت کا نتیجہ و انجام حسرت و ندامت ہے۔