ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

حضرت ام‌ البنین (س)، معرفت اور اہل بیت (ع) سے محبت کا عملی نمونہ ہے، حجت الاسلام مومنی

حضرت ام‌ البنین (س)، معرفت اور اہل بیت (ع) سے محبت کا عملی نمونہ ہے، حجت الاسلام مومنی

انہوں نے کہا: حضرت ام‌البنین سلام‌الله‌علیها کی اہل بیت علیہم السلام سے محبت اور معرفت مکمل اور حقیقی تھی، اور انہوں نے اپنی زندگی خدا کی رضا کے لیے وقف کردی۔

علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی اور علامہ مفتی گلزار نعیمی کی ملاقات

علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی اور علامہ مفتی گلزار نعیمی کی ملاقات

ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال سے دینی حلقوں میں پائی جانے والی بے چینی کو دور کرنے سمیت ملکی معیشت کی بہتری، مہنگائی کے خاتمے، سماجی و سیاسی رواداری کو بھی تمام اسٹیک ہولڈر کی جانب سے فروغ...

بغیر ولایت کے کوئی عمل قبول نہیں، مولانا سید رضا حیدر زیدی

بغیر ولایت کے کوئی عمل قبول نہیں، مولانا سید رضا حیدر زیدی

مولانا سید رضا حیدر زیدی نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی حدیث "میرے بھائیوں میں سب سے محبوب بھائی وہ ہے جو میرے عیوب کو مجھے بطور ہدیہ بتا دے۔"

تمام فرقوں اور مسالک کے مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا، علامہ شبیر میثمی

تمام فرقوں اور مسالک کے مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا، علامہ شبیر میثمی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد سے ملاقات کے دوران علماء کرام نے مسلمانوں میں اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا

نیک اعمال انسان کی تقدیر بدل سکتی ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

نیک اعمال انسان کی تقدیر بدل سکتی ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

انہوں نے کہا کہ قرآن مجید میں بہت سی ایسی آیات کریمہ ہیں جو شان اہلبیت اطہارؑ میں نازل ہوئیں اور ان میں سے ایسی بھی ہیں جن پر شیعہ سنی مفسرین کا اجماع ہے

اركان ایمان

اركان ایمان

أَلاْیمانُ أَرْبَعَةُ أَرْكان: أَلتَّوَكُّلُ عَلَى اللّهِ، وَ الرِّضا بِقَضاءِ اللّهِ وَ التَّسْلیمُ لاَِمْرِاللّهِ، وَ التَّفْویضُ إِلَى اللّهِ

جامعہ کراچی میں سیمینار بعنوان ”اسلام میں عورت کا مقام“ کا انعقاد

جامعہ کراچی میں سیمینار بعنوان ”اسلام میں عورت کا مقام“ کا انعقاد

اس موقع پر عراق سے آئے حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے وفد نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

علامہ عارف واحدی کی قائد ملت جعفریہ سے ملاقات

علامہ عارف واحدی کی قائد ملت جعفریہ سے ملاقات

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی، مذھبی اور تنظیمی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔