ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
ہندوستان کے 58 علمائے کرام کا رہبرِ معظم کی حمایت میں مشترکہ بیان

ہندوستان کے 58 علمائے کرام کا رہبرِ معظم کی حمایت میں مشترکہ بیان

ملک ہندوستان کے 58 علمائے کرام نے رہبرِ معظم کی حمایت میں مشترکہ بیان دیتے ہوئے یہ واضح کیا کہ نائب امام،ولی فقیہ، رہبر معظم، مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای حفظہ اللہ...

کراچی پاکستان میں ہفتۂ تحقیق کی اختتامی تقریب؛ علماء و محققین کی تجلیل

کراچی پاکستان میں ہفتۂ تحقیق کی اختتامی تقریب؛ علماء و محققین کی تجلیل

جامعۃالمصطفیٰ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے ہفتۂ تحقیق کے پانچویں روز اور اختتامی تقریب کے موقع پر علمی، تحقیقی اور فکری سرگرمیوں کا بھرپور اہتمام کیا گیا

ہر قسم کی فتنہ انگیزی اسلامی نظام اور انقلاب سے غداری کے مترادف ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

ہر قسم کی فتنہ انگیزی اسلامی نظام اور انقلاب سے غداری کے مترادف ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

مرجعِ تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام کے جائز معاشی مطالبات کو بنیاد بنا کر بدامنی، فساد اور املاک کی توڑ پھوڑ کرنا، نظامِ اسلامی اور انقلاب سے کھلی غداری ہے۔

پرامن عوامی احتجاج کو پرتشدد فسادات میں تبدیل کرنے کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایران

پرامن عوامی احتجاج کو پرتشدد فسادات میں تبدیل کرنے کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایران

امیر سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا صیہونی حکومت کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے تحت ایران کے خلاف منظم سازش میں ملوث ہے۔

انقلاب اسلامی کے ثمرات اور ملک کی سیکورٹی ریڈ لائن ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

انقلاب اسلامی کے ثمرات اور ملک کی سیکورٹی ریڈ لائن ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران انقلاب نے تخریب کاری کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے انقلاب اسلامی کے ثمرات کی حفاظت اور ملکی سیکورٹی کو ہر حال میں یقینی بنانے کا اعلان کیا ہے۔

اسلامی جمہوری ایران مٹھی بھر دہشت گردوں کے سامنے ہرگز سرنڈر نہیں کرے گا، رہبرِ معظم

اسلامی جمہوری ایران مٹھی بھر دہشت گردوں کے سامنے ہرگز سرنڈر نہیں کرے گا، رہبرِ معظم

رہبر معظم نے آج قیام قم کی مناسبت سے ہزاروں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی نظام لاکھوں پاک انسانوں کی قربانی کے نتیجے میں قائم ہوا، مٹھی بھر تخریب کاروں کے سامنے...

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی 110 اہم خصوصیات

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی 110 اہم خصوصیات

آج امریکہ، اسرائیل اور دیگر مغربی استکباری و شیطانی قوتیں عالمِ اسلام کے اس عظیم اور باوقار رہبر کے بالمقابل صف آرا ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ باطل، ظلم اور استکبار کی قوتوں کے مقدر میں ہمیشہ ذلت،...

مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ سندھ کے وفد کا جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کا دورہ

جامعہ المصطفیٰ العالیہ کراچی شعبۂ طالبات کا، مدرسہ خدیجہ الکبریٰ سندھ رانی پور کے منتظمین، اساتذۂ کرام اور 20 طالبات پر مشتمل ایک وفد نے علمی دورہ کیا؛ اس موقع پر مہمان طالبات نے جامعہ کی لائبریری اور...

12 روزہ جنگ میں ناکامی کے بعد دشمن نے نرم جنگ اور فسادات کو نیا ہتھکنڈہ بنا لیا ہے، میجر جنرل موسوی

12 روزہ جنگ میں ناکامی کے بعد دشمن نے نرم جنگ اور فسادات کو نیا ہتھکنڈہ بنا لیا ہے، میجر جنرل موسوی

ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت 12 روزہ جنگ میں شکست کے بعد ملک میں بدامنی اور فسادات پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں