ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

مزید تفصیلات
رسول خدا ؐ نے اپنی بیٹی کا نام فاطمؑہ اس لیے رکھا ہے

رسول خدا ؐ نے اپنی بیٹی کا نام فاطمؑہ اس لیے رکھا ہے

قال رسول الله إني سميت ابنتي فاطمة لان الله عزوجل فطمها وفطم من أحبها من النار. .

ادارہ منہاج الحسینؑ میں “اعتراف عظمت سیمینار” کا انعقاد

ادارہ منہاج الحسینؑ میں “اعتراف عظمت سیمینار” کا انعقاد

مقررین نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، خطیب عالم اسلام علامہ رشید ترابی، خطیب آل محمد سید اظہر حسن زیدی، ممتاز شاعر قیصر بارھوی، اور صادق علی عرفانی مرحوم کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش...

مدرسہ الامام المنتظر قم میں منعقدہ عشرہ فاطمیہ کے چوتھی مجلس منعقد

مدرسہ الامام المنتظر قم میں منعقدہ عشرہ فاطمیہ کے چوتھی مجلس منعقد

تشکل غلامان امام مہدی آخرالزمان عج قم المقدس ایران کی جانب سے مدرسہ الامام المنتظر قم میں منعقدہ عشرہ فاطمیہ کے چوتھی مجلس سے حجت الاسلام مولانا قبلہ توقیر عباس کاظمی صاحب نے خطاب کیا

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کا آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کا آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام

ایرانی دینی مدارس کے آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک پیغام میں، آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمت میں تسلیت پیش کی...

قلم فرسائی، دینی مدارس کی اہم ترین ذمہ داری ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی

قلم فرسائی، دینی مدارس کی اہم ترین ذمہ داری ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی

معروف محقق حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ آج کچھ لوگ کہتے ہیں: فلاں کام میں دلچسپی نہیں، مجھے لکھنے میں شوق نہیں، یہ کتنی خطرناک بات ہے؟ مسئلہ آپ کے شوق کا نہیں...

حشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر بمباری عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، سید صدرالدین قباچی

حشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر بمباری عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، سید صدرالدین قباچی

سید صدر الدین قبانچی نے کہا: امریکہ کی طرف سے حشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری عراق کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔

فلسطینی مزاحمت کا پلڑا بھاری، پانچ ہزار اسرائیلی فوجی زخمی

فلسطینی مزاحمت کا پلڑا بھاری، پانچ ہزار اسرائیلی فوجی زخمی

عبرانی میڈیا نے غاصب رجیم کی کڑی سنسرشپ پالیسی کے باوجود زخمی فوجیوں کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں جو کہ اصل تعداد سے بہت کم ہیں کیونکہ صیہونی حکام غزہ جنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے...

آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی اہلیہ دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ کر گئیں۔

آج مقاومت کے محور پر جدید مشرق وسطی کی بنیاد رکھی جارہی ہے، امام جمعہ تہران

آج مقاومت کے محور پر جدید مشرق وسطی کی بنیاد رکھی جارہی ہے، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کی تحریک عالمی استبداد مخصوصا امریکہ سے مقابلے سے پیوستہ ہے۔ دنیا میں سب سے پہلے امریکہ مردہ...