ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
غزہ امن معاہدے کے تحت پہلا مرحلہ انجام پذیر؛ 9 غاصب صیہونی قیدی ریڈ کراس کے حوالے

غزہ امن معاہدے کے تحت پہلا مرحلہ انجام پذیر؛ 9 غاصب صیہونی قیدی ریڈ کراس کے حوالے

فلسطینی اسلامی مزاحمتی گروہوں نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت 9 غاصب اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے

فخر کی تمنا

فخر کی تمنا

نیک بندوں کے نزدیک حکمرانوں کی ذلیل ترین صورت حال یہ ہے کہ ان کے متعلق یہ گمان ہونے لگے کہ وہ فخر کو پسند کرتے ہیں۔

کراچی، مجلس وحدت مسلمین کے تحت مرکزی شہدائے راہ مقاومت کانفرنس کا انعقاد

کراچی، مجلس وحدت مسلمین کے تحت مرکزی شہدائے راہ مقاومت کانفرنس کا انعقاد

مرکزی خطاب کرتے ہوئے علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ اگر مسلم حکمران شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی شخصیت کی حقیقی پیروی کریں تو صہیونیت کو شکست دے سکتے ہیں

یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے، غزہ میں جنگ بندی صیہونی وزیر اعظم کے ناپاک منصوبوں کی شکست: قالیباف 

یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے، غزہ میں جنگ بندی صیہونی وزیر اعظم کے ناپاک منصوبوں کی شکست: قالیباف 

دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامی شہریوں نے مظاہرے کرکے غزہ پٹی میں نسل کشی کے الزامات کے تحت صیہونی حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے

غزہ سے سامنے آئی المناک اور تشویشناک رپورٹ

غزہ سے سامنے آئی المناک اور تشویشناک رپورٹ

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے گزشتہ دو برسوں کے دوران صیہونی دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ پٹی میں بچوں کو پہنچنے والے نقصانات کے حوالے سے کچھ المناک اور تشویشناک حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔

مزاحمتی ہتھیار؛ ناقابلِ مذاکرات ہے: تحریکِ حماس

مزاحمتی ہتھیار؛ ناقابلِ مذاکرات ہے: تحریکِ حماس

تحریکِ حماس کے ساتھ غاصب اسرائیل کے ہونے والے حالیہ معاہدے کے مسودے میں ٹرمپ کے منصوبے میں شامل کچھ نکات کا کوئی ذکر نہیں، جن میں حماس کو غیر مسلح کرنا اور غزہ پر حکمرانی کے لیے...

پاکستان اسلامی اور شیعہ دنیا کا ایک عظیم مرکز ہے آیت اللہ اعرافی

پاکستان اسلامی اور شیعہ دنیا کا ایک عظیم مرکز ہے آیت اللہ اعرافی

 حوزہ علمیہ کے مدیر نے عالم اسلام میں پاکستان کے اسٹریٹجک مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ ملک اسلامی اور شیعہ دنیا کا ایک بڑا مرکز ہے اور عقلی اور خالص انقلابی اسلام کے بیانیہ کے...

ٹرمپ کا بیان مسترد، معاہدہ ابراہیمی کا حصہ نہیں بنیں گے، عراقچی

ٹرمپ کا بیان مسترد، معاہدہ ابراہیمی کا حصہ نہیں بنیں گے، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ معاہدہ ابراہیم انقلاب اسلامی کے اصولوں سے متصادم ہے، ایران کبھی بھی اس خائنانہ منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا

حقوق انسان

حقوق انسان

اللہ سبحانہ نے انسانوں کے ایک دوسرے پر حقوق کو بھی اپنے ہی حقوق قرار دیا ہے۔