شیعہ

06مارس
اتحاد بین المومنین کے ذریعے ہی دشمن کو شکست دی جاسکتی ہے، علامہ علی اصغر سیفی

اتحاد بین المومنین کے ذریعے ہی دشمن کو شکست دی جاسکتی ہے، علامہ علی اصغر سیفی

جشن سے خطاب کرتے ہوئے استاد حوزہ حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی نے کہا کہ وطن عزیز میں ہماری تنظیمیں، ملت کی قیادتیں، انجمنیں اور وحدت و اتحاد کے دعویدار اگر ہمدلی کے ساتھ قوم کے اندر نظم پیدا کرتے اور قوم کو تقسیم نہ کرتے بلکہ قوم کے کاموں کو تقسیم کرتے تو ہم نہ گلی کوچوں میں اور نہ ہی امام بارگاہوں میں شہید ہوتے۔

05مارس
پشاور میں بے گناہ نمازیوں کا قتل عام انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

پشاور میں بے گناہ نمازیوں کا قتل عام انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

حکومتی نااہلی کی وجہ سے مملکت خداداد پاکستان میں صہیونی دھشت گرد و اسلام دشمن عناصر ایک طویل عرصہ سے مسلمانوں کا باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ قتل عام کر رہے ہیں۔ اگر حکومت نے شیعہ نسل کشی کی اس مذموم سازش کا فوری سدباب نہ کیا تو ملکی سالمیت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

04مارس
ایران کی پاکستان کے شہر پشاور میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ایران کی پاکستان کے شہر پشاور میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے پاکستان کے شہر پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

03مارس
علامہ راجہ ناصرعباس کی کوئٹہ میں 2 شیعہ ہزارہ جوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت ، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

علامہ راجہ ناصرعباس کی کوئٹہ میں 2 شیعہ ہزارہ جوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت ، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

انہوں نے مزید کہا کہ اسلام کے نام پر کلمہ گوہوں کو ذبح کرنے والے دین اسلام کے چہرے پر بدنما داغ ہیں، دہشت گردی میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور سخت سزاؤں کا مطالبہ کرتا ہوں۔

12فوریه
امام جواد علیہ السلام کی ثقافتی جدوجہد

امام جواد علیہ السلام کی ثقافتی جدوجہد

نویں امام ع کی امامت کے دوران بھی کچھ نظریاتی انحرافات تھے جن کی جڑیں سابقہ ​​ادوار میں موجود تھیں لیکن آپ ع نے مختلف موقعوں پر ان انحرافات کا مقابلہ کیا اور اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے صحیح رائے کا اظہار کیا اور لوگوں کو باطل عقائد سے روکا

30ژانویه
حقیقی شیعہ کون۔۔۔؟

حقیقی شیعہ کون۔۔۔؟

حضرت فاطمۃ الزہراء(سلام اللہ علیھا) نے فرمایا:اگر تم اس پر عمل کرو جس کا ہم نے تمہیں حکم دیا ہے اور اس چیز سے رک جاؤ جس سے ہم نے تمہیں روکا ہے تو تم ہمارے شیعہ ہو وگرنہ نہیں۔

06نوامبر
برطانیہ فتنہ کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے،آیت اللہ رمضانی

برطانیہ فتنہ کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے،آیت اللہ رمضانی

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ "رضا رمضانی" نے اپنے دورہ لبنان کے دوران شیعیان لبنان کی مجلس اعلیٰ کے سربراہ مرحوم علامہ عبد الامیر قبلان کے فرزند حجت الاسلام و المسلمین شیخ احمد قبلان سے ملاقات کی۔

06نوامبر
صوبہ کردستان کے شیعہ اور اہل سنت علماء کا اجلاس

صوبہ کردستان کے شیعہ اور اہل سنت علماء کا اجلاس

اس اجلاس میں ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی، صوبہ کردستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین پور ذہبی، صوبہ کردستان کے گورنر اور شیعہ سنی علماء اور طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

23اکتبر
شام میں دہشت گردانہ حملہ امریکہ اور اسرائیل کے اشارے پر کیا گیا، لبنانی شیعہ اسلامی اسمبلی کے نائب صدر

شام میں دہشت گردانہ حملہ امریکہ اور اسرائیل کے اشارے پر کیا گیا، لبنانی شیعہ اسلامی اسمبلی کے نائب صدر

لبنان کی سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی کے نائب صدر شیخ علی الخطیب نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔