وفاق

14می
احساس اور درد ہی انسانی معاشرے کی اصل طاقت اور  پہچان ہیں، عمران خان

احساس اور درد ہی انسانی معاشرے کی اصل طاقت اور  پہچان ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ احساس اور درد ہی انسانی معاشرے کی اصل طاقت اور  پہچان ہیں۔

14می
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

غزہ سے فلسطینی تنظیم حماس کے راکٹ حملوں میں 7 اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں اور امریکی شہریوں کو اسرائیل کے طے شدہ سفر پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

14می
پاکستان بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی

پاکستان بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی

نماز کے بعد ملکی سلامتی و فلسطین و مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور مسلم ممالک میں جاری فتنہ و فساد کے خاتمے کے لئے اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کی گئی۔

13می
قضا روزے کی موجودگی میں مستحبی روزہ رکھنے کا حکم
شرعی احکام:

قضا روزے کی موجودگی میں مستحبی روزہ رکھنے کا حکم

حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے قضا روزے کے باوجود مستحبی روزہ رکھنے کے متعلق پوچھے گئے مسئلے کا جواب دیا ہے۔جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔

13می
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی اور کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیرکے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کی مساجد اور عید گاہوں میں نمازعید الفطرکی ادائیگی کیلیے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔

13می
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید الفطر کو سادگی اور تجدید عہد القدس کے طور پر منانے کا اعلان

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید الفطر کو سادگی اور تجدید عہد القدس کے طور پر منانے کا اعلان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کے ہاں عید کے موقع پر بھر پور زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے خدا تعالی کی عبودیت اور اس کی نعمات کا شکر ادا کیا جاتا ہے اور ایسے امور سے مکمل پرہیز کرنے کا عہد کیا جاتا ہے جنہیں حرام قرار دیا گیا ہے۔ مومن کے لئے ہر وہ دن روز عید قرار پایا ہے جس روز وہ معصیت خدا نہ کرے۔

12می
قم؛ مجمع طلاب سکردو کے زیر اہتمام “مقابلہ مقالہ نویسی” کا انعقاد

قم؛ مجمع طلاب سکردو کے زیر اہتمام “مقابلہ مقالہ نویسی” کا انعقاد

مجمع طلاب سکردو شعبہ تحقیق کی طرف سے قم المقدس میں بلتستان کی سطح پر ایک ”علمی مقالہ نویسی“ کا مقابلہ رکھا گیا، جس میں بلتستان بھر سے علمائے کرام اور طلاب عظام نے شرکت کی۔

12می
آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا افغانستان کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا افغانستان کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں افغانستان کے شہر کابل میں وحشیانہ دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دل دہلا دینے والے حملے کی خبر ملی جس کے باعث سینکڑوں کی تعداد میں مدرسہ سید الشہداء علیہ السلام افغانستان کابل کی طالبات شہید اورزخمی ہوئیں فلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ.

12می
اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس

اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کے مسئلے نے داخلی اور بیرونی سطح پر ایک نیا سیاسی عوامی اور جنگی توازن قائم کر دیا ہے اور سرانجام فلسطینی عوام کا عزم و ارادہ ہی اس جنگ میں کامیاب ہوگا.