صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























حجۃ الاسلام مقصود علی ڈومکی نے عالم اسلام کے عظیم فلاسفر مفکر اور انقلابی رہنما آیت اللہ شہید سید باقر الصدر کی 41 ویں برسی کی مناسبت سے کہا ہے کہ شہید مظلوم سید باقر الصدر کے انقلابی افکار آج بھی ملت عراق اور امت مسلمہ کے لیے عظیم سرمایہ ہیں
مرحوم کامیاب عالم دین اور آیہ مبارکہ" الذین قالوا ربنا اللہ ثم استقاموا۔۔۔" کا مصداق تھے ان کا مدرسہ ان کامیاب مدارس میں شمار ہوتا ہے جہاں خدمتگذار علماء کی تربیت ہوتی ہے آپ کے شاگرد دنیا بھر میں گرانقدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں
کلیہ اہل بیت چنیوٹ کی زیر نگرانی چلنے والا بہترین قرآنی ادارہ ہے جہاں حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ بہترین اساتذہ کی زیر نگرانی مروجہ تعلیم دی جاتی ہے اور با قاعدہ فیصل آباد بورڈ کے ساتھ الحاق ہے۔
جامعۃ المصطفیٰ لاہور کے استاد مولانا قاری عرفان حیدر آج لاہور میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔۔
پاکستان سے آئے ہوئے زائرین کے ایک وفد نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی سید جاوید بخاری نے پہلی بار سرائیکی زبان میں نہج البلاغہ کا ترجمہ کر دیا۔سید جاوید بخاری ایم اے اردو، ایم اے سرائیکی اور ایم اے فلسفہ ہیں، وہ پہلے سرائیکی سکالر ہیں جنہوں نے سرائیکی زبان میں نہج البلاغہ کا ترجمہ کیا۔
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے الکفیل آرٹسٹک پروڈکشن سنٹر نے روضہ مبارک کا ایک تفصیلی پینوراما تیار کیا ہے کہ جس کی بدولت زیارت کے خواہش مند تمام مومنین کی تمنا کسی حد تک پوری ہو سکتی ہے اور وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر آنلائن روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا مشاہدہ اور زیارت پڑھ سکتے ہیں۔
مدارس دینیہ خواہران ہمدان کے زیر انتظام مدیر حوزہ محترمہ ام کلثوم امیدی کے ساتھ فدک ہائیر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ اور مدرسہ علمیہ الزہرا (ع) کی مدیر اور دیگر کارکنوں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں حوزہ کی مدیر نے کہاکہ معاشرے کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہونے کی وجہ سے خاندان اور معاشرے کے اعلیٰ مقاصد کی تکمیل کے لئے ان کی ذمہ داری بہت سنگین ہے؛ لہذا مدارس دینیہ خواہران کا خصوصی مشن انقلابی اور مومنہ خواتین کی تعلیم و تربیت ہے۔
سعید خطیب زادے نے منگل کی رات پریس ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تہران، سنہ دو ہزار پندرہ کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے قدم بہ قدم آگے بڑھنے کے کسی بھی پروگرام کو تسلیم نہیں کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا خواہاں ہے تو اسے ساری پابندیوں کو ایک ساتھ اٹھانا ہوگا۔