جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان

27می
جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تعلیم کے تحت آزمائشی امتحان منعقد

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تعلیم کے تحت آزمائشی امتحان منعقد

ایم فل کے انٹری کے اس آزمائشی امتحان میں مدرسہ القائم، مدرسہ ادبیات فرہنگ، مدرسہ علوم انسانی، مدرسہ واحد اشتیان، مدرسہ امام علی، مدرسہ امام سجاد، مدرسہ امام خمینی، مدرسہ شھابیہ، مدرسہ تاریخ امام اور مدرسہ الامام المنتظر کے طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی

02آوریل
ہمارے داخلی و خارجی معاملات میں مداخلت بدترین جارحیت ہے، محمدحسین حیدری

ہمارے داخلی و خارجی معاملات میں مداخلت بدترین جارحیت ہے، محمدحسین حیدری

اسلام اور پاکستان کی بقاء کےلئے ہم سب کچھ قربان کرنے کےلئےتیارہیں ۔ آج تک امریکہ نے کسی کے ساتھ وفاداری نہیں کی نہ کرئےگا دنیا میں اس کی بہت سی مثالیں ہمارے سامنے ہیں

01فوریه
آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے مسلمانوں کے لیے کئی دہائیوں تک عظیم اور ناقابل فراموش علمی خدمات سرانجام دیں، مولانا محمد حسین حیدری

آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے مسلمانوں کے لیے کئی دہائیوں تک عظیم اور ناقابل فراموش علمی خدمات سرانجام دیں، مولانا محمد حسین حیدری

عالِم باعمل، فقیہِ زمان، مرجع تقلید شیعیانِ جہان حضرت آیۃ اللہ العظمی شیخ لطف اللہ صافی گلپائیگانی اعلی اللہ مقامہ الشریف کی وفات پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آپ انقلاب اسلامی کے بعد ایران کا آئین بنانے والی کمیٹی کے رکن اور امام خمینی رح کے حکم پر شوری نگہبان کے سربراہ مقرر ہوئے۔

16دسامبر
ہفتہ پژوہش کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے مقابلہ مقالہ نویسی منعقد

ہفتہ پژوہش کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے مقابلہ مقالہ نویسی منعقد

ہفتہ پژوہش کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان شعبہ تحقیق وپژوہش کی جانب سے خطہ گلگت و بلتستان پرمسلط ثقافتی یلغار اور اس کاراہ حل کے عنوان سے مقابلہ مقالہ نویسی کا انعقاد کیاگیا۔ 

19فوریه
محمد علی سدپارہ پاکستان کا ہیرو تھے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

محمد علی سدپارہ پاکستان کا ہیرو تھے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

انہوں نے کہا کہ اس طرح کی شخصیات مدتوں بعد پیدا ہوتی ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا ہے۔

12فوریه
حجۃ الاسلام والمسلمین بہشتی جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد کے صدر منتخب

حجۃ الاسلام والمسلمین بہشتی جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد کے صدر منتخب

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان شعبہ مشہد مقدس کے اعضائے ھیئت نظارت کے اجلاس کے بعد آج حسینیہ امام جوادؑ مشہد میں باضابطہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمدحسین بھشتی کو دو سال کے لیے صدرجامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدمقدس کےطور پر منصوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔

10فوریه
22 بہمن اسلامی عدل و انصاف کی بالادستی اور مستضعفین کی بیداری کا دن ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

22 بہمن اسلامی عدل و انصاف کی بالادستی اور مستضعفین کی بیداری کا دن ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

ہمیں اس دن کی مناسبت سے اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہئے اور اس عظیم نعمت الہیہ کی سربلندی اور حفاظت کے لئے کوشش کرنی چاہئے

28ژانویه
ڈاکٹر ریحان اعظمی اپنے عہد کے عظیم شاعر تھے، جامعہ روحانیت بلتستان

ڈاکٹر ریحان اعظمی اپنے عہد کے عظیم شاعر تھے، جامعہ روحانیت بلتستان

حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم شاعرکی زندگی رسول اور آل رسول صل اللہ علیہ وآل وسلم کی محبت سے سرشار رہی آپ کا کلام ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ان کی مرثیہ گوئی اور مرثیہ نگاری میں حیران کن روانی تھی۔

05ژانویه
شہداء کے قاتلوں کو گرفتار کرکے سخت سزادی جائے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

شہداء کے قاتلوں کو گرفتار کرکے سخت سزادی جائے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

وفاق ٹائمز | حکومت داعش جیسی دہشت گرد تنظیم کو سرزمین پاکستان میں پروان چڑھنے سے روک دیاجائے اور اس کے نیٹ ورک کو ختم کیا جائے تا کہ اہل پاکستان چین سکون سے زندگی گزرا سکیں