لاہور

04مارس
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہورہا ہے۔ جس میں ہزاروں فارغ التحصیل علمائے کرام ، فضلاء، زعماء ، خطباء اور دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات شرکت کریں گے۔

04مارس
وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ کو لاہور میں ہوگا

وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ کو لاہور میں ہوگا

مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاق المداس کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ بروز منگل 8 بجے صبح حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں ہوگا جس میں مدارس کے سربراہان شرکت کریں گے۔

25فوریه
ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے کیلئے نوجوانوں کی فکری تربیت ضروری ہے، ڈاکٹر ثاقب اکبر

ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے کیلئے نوجوانوں کی فکری تربیت ضروری ہے، ڈاکٹر ثاقب اکبر

ممتاز تجزیہ کار اور سکالر کا فکری نشست سے خطاب میں کہنا تھا کہ زندگی میں جمود موت ہے، یہی وجہ ہے کہ جو قومیں اور معاشرے جمود کا شکار ہوتے ہیں وہ ختم ہو جاتے ہیں یا دنیا سے بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ دین میں اجتہاد کا دروازہ کھلا ہے، آپ جدیدیت کو بھی اسلامی اقدار کے مطابق ڈھال کا اس سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

20فوریه
ایرانی قاری کی تلاوت سے لاہور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح

ایرانی قاری کی تلاوت سے لاہور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح

اس موقع پر ایران کے نائب سفیر محمد سرخابی اور لاہور میں ایرانی قونصلر جنرل محمد رضا ناظری اور خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جعفر روشناس بھی موجود تھے۔

13فوریه
انسان کیلیے ضروری ہے کہ وہ امتحان کی منزل سے گزرے،بغیر امتحان کے کامیابی ممکن نہیں۔مولانا محبوب حسین عرفانی

انسان کیلیے ضروری ہے کہ وہ امتحان کی منزل سے گزرے،بغیر امتحان کے کامیابی ممکن نہیں۔مولانا محبوب حسین عرفانی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قدیمی جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ لاہور میں امام جمعہ والجماعت حجت الاسلام محبوب حسین عرفانی نے […]

11فوریه
لاہور، کتاب “اندھیری رات کے بعد صبح کی کرنیں” کی تقریب رونمائی

لاہور، کتاب “اندھیری رات کے بعد صبح کی کرنیں” کی تقریب رونمائی

ادارہ التنزیل کے سربراہ ڈاکٹر سید علی عباس نقوی نے تدبر قرآن اور تدبر و تفسیر میں فرق بیان کیا اور تدبر قرآن کی ضرورت اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔

10فوریه
سیدہ کائنات فاطمۃ الزاھراء سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر فکری نشست کا انعقاد

سیدہ کائنات فاطمۃ الزاھراء سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر فکری نشست کا انعقاد

آپ ﷺ کی بیٹی کے لئے یہ شفقت اور محبت قیامت تک والدین کے لئے کلمہ نصیحت ہے کہ بیٹیوں کو بوجھ سمجھنے کی بجائے ان کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے۔ بیٹیوں کی بہترین تعلیم و تربیت کی جائے۔

08فوریه
لاہور، جامعۃ الازہر مصر کے وفد کی داتا دربار پر حاضری، پھول چڑھائے

لاہور، جامعۃ الازہر مصر کے وفد کی داتا دربار پر حاضری، پھول چڑھائے

اس موقع پر چیئرمین جامعتہ الازہر نے کہا کہ وفد کی آمد کا مقصد قرآن پاک کی تعلیم، سیرت النبیؐ، عربی زبان سمیت تصوف اور سلوک کیلئے جامعتہ الازہر کی زیر سرپرستی مشترکہ کوششیں کرنا ہے، پاکستان میں جامعتہ الازہر کی معاونت سے الازہری چیئر کے قیام کیلئے اقدامات اور لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

20ژانویه
صدر جامعہ روحانیت بلتستنان پاکستان کا آیت اللہ حسنین شعبانی سے انکے بھائی کی وفات پر تعزیت

صدر جامعہ روحانیت بلتستنان پاکستان کا آیت اللہ حسنین شعبانی سے انکے بھائی کی وفات پر تعزیت

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ بحق محمد و آل محمد مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے -