مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے لاہور کی انار کلی میں ہونیوالے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے سابق رکن اور امام خمینیؒ ٹرسٹ کے سربراہ علامہ افتخار حسین نقوی نے وفاق ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ممتاز عالم دین اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد تقی نقوی کی صحت میں بہتری آنے کے بعد انہیں گھر منتقل کردیا ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے لاہور انار کلی بازار میں ہونیوالے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
لاہور سے جاری اپنے مذمتی بیان میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں، عوام کی جان و مال کا تحفظ یقنی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، تمام اقدامات بروکار لائے جائیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے بہتر روابط کیلئے صوبہ پنجاب کو انتظامی لحاظ سے تین حصوں میں تقسیم کر دیا ہے، نئی تقسیم کے مطابق شمالی پنجاب، وسطی پنجاب اور جنوبی پنجاب کے دفاتر علیحدہ قائم کئے جائیں گے، جہاں مدارسی دینیہ کی رجسٹریشن، داخلے، امتحانات اور دیگر امور کیلئے دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ماسکو میں رشین مسلم کونسل کے چیئرمین راویل عین الدین سے گفتگو میں ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ان کا دورہ روس، دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی و اقتصادی اور خاص طور سے ثقافتی تعلقات میں سنگ میل ثابت ہو گا۔
اس ملاقات میں آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے کہا کہ ملائکہ طلاب کی خدمت کرتے ہیں جو کہ معصوم ہیں،لہذا آپ طلاب اور حوزہ کی خدمت کے لئے قدم اٹھانے والوں کو صرف اور صرف خدا کی رضامندی کے لئے قدم اٹھانا چاہئے اور کسی طالب علم کی خدمت کرنے کے بعد کبھی بھی اس سے شکریہ کی توقع نہ رکھیں کیونکہ جس کی آپ نے خدمت کی ہے وہ صاحب احسان ہے آپ نہیں۔
آپ تمام قارئین سے گزارش ہے ان کی صحتیابی کے لئے دعا کریں۔اللہ بحق محمد و آل محمد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
انہوں کہا کہ رزق ہلال کمانے کی غرض سے اپنی دکانوں پر بیٹھے مقتولین پر دہشت گردوں کا دھاوا اور پھر فرار ثابت کرتا ہے کہ ریاست مدینہ کا دعوہ کرنے والے تاحال عوام کو تحفظ جیسی بنیادی حق فراہم کرنے میں ناکام ہیں۔