وفاق ٹائمز

14آگوست
ذکر اہلبیت ذکر خدا ہے ہمارے بچے اس حقیقت کو سمجھیں موسیقی روح کی غذا نہیں ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

ذکر اہلبیت ذکر خدا ہے ہمارے بچے اس حقیقت کو سمجھیں موسیقی روح کی غذا نہیں ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

انہوں نے کہا کہ کربلا والے ہمیں اللہ سے قریب کرنے والے لوگ ہیں یہ وہ شخصیات ہیں جو قرب پروردگار کا بڑا ذریعہ اور وسیلہ ہیں اور یہ ممبر حسین کا ہے اور یہاں کسی کو آنے پر پابندی نہیں ہے اگر دین کو ثقافت بنا دیا جائے تو پھر دشمن کچھ نہیں کر سکتا دشمن کا پیسہ ضائع جائے گا اگر دین ثقافت بن جائے اس لیے کہ ثقافتوں کی عمریں بڑی طول ہوا کرتی ہیں۔

14آگوست
مجالس امام حسین (ع) اور وطن سے وفاداری پر تاکید

مجالس امام حسین (ع) اور وطن سے وفاداری پر تاکید

چودہ اگست کی مناسبت سے علما نے پاکستان کو اسلام کا قلعہ اور آزادی کو عظیم نعمت قرار دیتے ہوئے یوم آزادی احترام محرم میں سادگی سے منانے کی درخواست کی اور وطن عزیز کی سربلندی اور ترقی کی دعائیں کی

14آگوست
ملک بھر میں 75 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں 75 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے

یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنے اہم پیغام میں کہا کہ آج کے دن قومی پرچم لہراتے ہوئے ہمیں ایمان ،اتحاد تنظیم کے پختہ عزم کا اعادہ کرنا چاہئے، ہم نے ایک متحد، پرامن اور پرعزم قوم کی حیثیت سے ابھرنے کے لئے اپنی تاریخ کے سفر میں کٹھن چیلنجز عبور کیے ہیں۔

14آگوست
ملک بھر میں عزاداری میں رکاوٹ ڈالنے سے گریز کیا جائے مرکزی محرم کمیٹی اعلامیہ

ملک بھر میں عزاداری میں رکاوٹ ڈالنے سے گریز کیا جائے مرکزی محرم کمیٹی اعلامیہ

عوام اپنے آئینی ، بنیادی اور قانونی حقوق سے کسی صورت دستبردار نہ ہوں اورعزاداری سیدالشہداؑ حسب ِ سابق عقیدت و احترام سے منائیں۔

13آگوست
عزاداری ۔۔۔! تحفظ، تقدس اور تقاضے

عزاداری ۔۔۔! تحفظ، تقدس اور تقاضے

اس بات میں توکسی شک وشبہے کی گنجائش نہیں کہ اس ملک کے شہری کی حیثیت سے عزاداری نہ صرف ہماراقانونی حق ہے بلکہ دینی حوالےسے ایک مکمل شرعی فریضہ ہےجس سے کوتاہی کسی طور بھی برتی نہیں جاسکتی ۔

13آگوست
عزاداری کو مشکل بنایا جا رہا ہے،متعصب پولیس عناصر کالعدم گروہ کے کارکن کا کردار ادا کر رہے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

عزاداری کو مشکل بنایا جا رہا ہے،متعصب پولیس عناصر کالعدم گروہ کے کارکن کا کردار ادا کر رہے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علما ءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدرسبزواری نے واضح کیا ہے کہ عزاداری سید الشہداءملت جعفریہ کی پہچان ہے ۔ اپنی شناخت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ گزشتہ چار سال سے عزاداری کو مشکل بنایا جا رہا ہے ۔

13آگوست
کربلا وہ آفاقی تحریک ہے جو رہتی دنیا تک جاری رہے گی،علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

کربلا وہ آفاقی تحریک ہے جو رہتی دنیا تک جاری رہے گی،علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

اگر جینا ہے تو اُن سے جڑ جائیں جو مرے نہیں ہیں چودہ سو سال بعد بھی ان دنوں اُن کی یاد ان کے غم ان کے ذکر میں اتنے بڑے بڑے اجتماعات صرف پاکستان ہی میں نہیں پوری دنیا میں ان کی حیات ابدی کا منہ بولتا ثبوت ہیں جو امام مظلوم سے آخر وقت تک جڑے رہے وہ بھی حیات جاوداں پا گئے۔

13آگوست
عالمی یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ہونے والی عزاداری اپنی نوعیت کی ایک منفرد عزاداری ہے

عالمی یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ہونے والی عزاداری اپنی نوعیت کی ایک منفرد عزاداری ہے

ماہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو برپا ہونے والی یہ عزاداری اپنی اسی خصوصیت کی بنا پن عالمی میڈیا اور مختلف عالمی اداروں کی توجہ کا مرکز بھی بنی ہوئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اس سال دنیا بھر میں ۵۵ ممالک میں تقریبا سات ہزار تین سو سے زیادہ مقامات پر برپا ہو رہی ہے، اور ہر سال اس میں اضافہ بھی ہوتا جا رہا ہے۔

13آگوست
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو |قسط 3

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو |قسط 3

میرا پسندیدہ مضمون حفظ قرآن کے بعد قرآن مجید رہا ہے اور تفسیر وغیرہ لیکن زیدہ تر منطق اور فلسفہ کو میں کافی محبت سے پڑھا کرتا تھا