چہلم

03نوامبر
علامہ محمد علی فاضلؒ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں پروگرام کا انعقاد

علامہ محمد علی فاضلؒ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں پروگرام کا انعقاد

جامعۃ الکوثر کے استاد، ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی فاضل رحمۃ اللہ علیہ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

14اکتبر
مدرسہ سبطین نجف اشرف میں آیت اللہ سعید الحکیم کے چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد

مدرسہ سبطین نجف اشرف میں آیت اللہ سعید الحکیم کے چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد

مدرسہ سبطین الدینیہ نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ فقیہ اہل بیت سماحة السيد محمد سعيد الحكيم قدس الله سرہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔

30سپتامبر
اربعین کی عظیم تحریک دراصل پورے عالم میں الہی و اسلامی نظام کے قیام کی جانب ایک قدم ہے، سیدہ زہرا نقوی

اربعین کی عظیم تحریک دراصل پورے عالم میں الہی و اسلامی نظام کے قیام کی جانب ایک قدم ہے، سیدہ زہرا نقوی

دنیا کا ہر کلمہ گو حسینی ہے اس لئے اس کی ذمہ داری ہے کہ یزیدیت کے خلاف ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کام کرے اور سیرت امام حسین علیہ سلام کو اپنے کردار پر نافذ کرتے ہوئے پیغام حسینیت دنیا کے کونے کونے میں پہنچائے۔

28سپتامبر
اسلام آباد میں چہلم امام حسین ؑ کے موقع پر پروگرام درسگاہ کربلا و معارف حسینی منعقد

اسلام آباد میں چہلم امام حسین ؑ کے موقع پر پروگرام درسگاہ کربلا و معارف حسینی منعقد

پروگرامز میں نوجوانان ملت نے کربلا اور عزاداری کے حوالے سے تحریری جوابات نہایت ذوق و شوق سے دیئے۔

26سپتامبر
اربعین تمام ادیان و مذاہب کے لیے ایک الہی اجتماع ہے/ امام حسین تمام بشریت سے متعلق ہیں،آیت اللہ رمضانی

اربعین تمام ادیان و مذاہب کے لیے ایک الہی اجتماع ہے/ امام حسین تمام بشریت سے متعلق ہیں،آیت اللہ رمضانی

آیت اللہ رمضانی نے مزید کہا: امام حسین صرف شیعوں کے نہیں ہیں، وہ تمام مسلمانوں بلکہ تمام ابراہیمی ادیان کے ماننے والوں بلکہ یوں کہوں کہ تمام بشریت کے ہیں اور یہ ایک بین الاقوامی اور عالمی صلاحیت ہے۔

26سپتامبر
چہلم کے موقع پر اربعین واک ہر صورت ہوگی، کسی پابندی کو نہیں مانتے، سبطین سبزواری

چہلم کے موقع پر اربعین واک ہر صورت ہوگی، کسی پابندی کو نہیں مانتے، سبطین سبزواری

انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے درباروں پر عرس ہوتے ہیں، ہزاروں عقیدت مند جاتے ہیں، کوئی اجازت لیتا ہے، نہ حکومت انہیں روکتی ہے، تو یہ صرف حسینؑ سے دشمنی ہے؟ حکومت اس بات کا جواب دے کہ صرف بغض حسینؑ میں ہمارے جلوس ہی کیوں روکے جاتے ہیں؟

15ژانویه
قم میں آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی تقریب منعقد

قم میں آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی تقریب منعقد

قم میں ایرانی عدلیہ کے سابق چیف جسٹس اور خبرگان کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی جس میں علماء و طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

08دسامبر
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم شجاع، معاملہ فھم اور بابصیرت عالم دین تھے، علامہ انیس الحسین خان

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم شجاع، معاملہ فھم اور بابصیرت عالم دین تھے، علامہ انیس الحسین خان

حوزہ ٹائمز | علامہ قاضی نیاز حسین نقوی نے شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی اعلی اللہ مقامہ، استاد العلماء علامہ سید محمد یار شاہ نجفی اعلی اللہ مقامہ اور محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی اعلی اللہ مقامہ کے راستے پر چلتے ہوئے مدارس کی تاسیس و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا۔

06دسامبر
نجف اشرف میں علامہ قاضی نیاز نقوی کی چہلم کے مناسبت سے مجلس ترحیم، نمائندہ رہبری اور دیگر شریک+تصاویر

نجف اشرف میں علامہ قاضی نیاز نقوی کی چہلم کے مناسبت سے مجلس ترحیم، نمائندہ رہبری اور دیگر شریک+تصاویر

حوزہ ٹائمز|نجف اشرف میں خانوادہ نقوی کے زیر اہتمام وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے بانی صدر علامہ سید صفدر حسین نجفی کی 31 ویں برسی اور نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور مینجنگ ٹرسٹی جامعۃ المنتظر سیٹھ نوازش علی کی رسم چہلم کے سلسلے میں میں قرآن خوانی اور مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔