شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان
























حوزہ ٹائمز|حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: تمہارا بہترین تجربہ وہ ہے جس سے تمہیں نصیحت حاصل ہو۔
حوزہ ٹائمز|گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی اسلام کی کربلا میں قربانی کو صرف مسلمان ہی نہیں، غیر مسلم بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امام حسینؑ نے میدان کربلا میں یہی پیغام دیا کہ ہمیں حق پر قائم رہنا چاہئے، چاہے جتنی بھی مصیبتیں برداشت کرنا پڑیں۔
حوزہ ٹائمز|نجف اشرف میں خانوادہ نقوی کے زیر اہتمام وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے بانی صدر علامہ سید صفدر حسین نجفی کی 31 ویں برسی اور نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور مینجنگ ٹرسٹی جامعۃ المنتظر سیٹھ نوازش علی کی رسم چہلم کے سلسلے میں میں قرآن خوانی اور مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ ٹائمز|واشنگٹن کی ریاستی اسمبلی کے سامنے ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کا احتجاجی دھرنا اور اجتماع تشدد اور جھڑپوں کا شکار ہوگیا۔ ریاست واشنگٹن کے شہر اولمپیا میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے احتجاجی مظاہرے کئے.
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے بانی صدر علامہ سید صفدر حسین نجفی کی 31 ویں برسی اور نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور مینجنگ ٹرسٹی جامعۃ المنتظر سیٹھ نوازش علی کی رسم چہلم کے سلسلے میں جامع علی مسجد جامعة المنتظر لاہور میں قرآن خوانی اور مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ جوان سنڑل پنجاب کی طرف سے وحدت ہاوس شادمان لاہور میں 15 روزہ تربیتی پروگرام کا دوسرے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ ٹائمز|رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ جب صدر تھے اس وقت سے ہمارے روابط تھے، اور آنا جانا تھا جب میں خرم آباد میں جج تھا تو رہبر معظم صداراتی دورہ پر وہاں تشریف لاے تھے، جب جانے لگے تو انہیں کے ساتھ میرا تھران جانا ہوا.
حوزہ ٹائمز| امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان ڈویژن کے صدر برادر وقار روش اور شیخ فدا علی ذیشان کا جامعہ زینبیہ آمد شیخ علیخان نادم صاحب، مولانا اطہر زاہدی صاحب اور دیگر جوانوں کے ساتھ ملاقات