وفاق ٹائمز ،

01مارس
سلام فرماندہ ترانے کا پارٹ2 رواں ہفتے جمعہ کو پیش کیا جائیگا

سلام فرماندہ ترانے کا پارٹ2 رواں ہفتے جمعہ کو پیش کیا جائیگا

پارٹ2 کی پہلی ویڈیو نشر ہونے کہساتھ ہی ماح گروہ کے تعاون سے یہ ترانہ ایران کے مختلف شہروں میں پیش کیا جائیگا، ذرائع کے مطابق اس سلسلے کا پہلا پروگرام ایران کے شہر یزد میں منعقد ہوگا۔

12فوریه
وزیراعظم کا شام کے ہم منصب سے رابطہ، زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس

وزیراعظم کا شام کے ہم منصب سے رابطہ، زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس

شام کے وزیراعظم نے اس مشکل گھڑی میں شامی عوام سے اظہار یکجہتی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

12فوریه
علمائے اہلسنت کے 40 رکنی وفد کی نجف اشرف میں جشن مولود کعبہ میں خصوصی دعوت پر شرکت

علمائے اہلسنت کے 40 رکنی وفد کی نجف اشرف میں جشن مولود کعبہ میں خصوصی دعوت پر شرکت

امت واحدہ پاکستان کے وفد میں شامل علمائے اہلسنت، مشائخ اور سادات عظام نے نجف اشرف، حرم ِمطہر مولائے کائنات میں ولادت باسعادت حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کی شاندار تقریب میں شرکت کی۔

09فوریه
دشمن کی سازش کے سامنے سب اتحاد کی حکمت عملی اختیار کریں، رہبر معظم انقلاب

دشمن کی سازش کے سامنے سب اتحاد کی حکمت عملی اختیار کریں، رہبر معظم انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ فطری طور پر پائے جانے والے آراء میں اختلاف اور سیاسی اختلاف میں کوئي برائي نہیں ہے لیکن یہ اختلاف آپسی ٹکراؤ اور ایک دوسرے پر الزام تراشی پر منتج نہیں ہونے چاہیے اور دشمن کی چال کے سامنے سب کو اتحاد کی حکمت عملی اختیار کرنی چاہیے۔

09فوریه
ملک بھر میں صحت کی سہولیات کا جال بچھانا ہمارا ہدف تھا، عمران خان

ملک بھر میں صحت کی سہولیات کا جال بچھانا ہمارا ہدف تھا، عمران خان

انہوں نے مزید کہا کہ دیہی علاقوں میں لوگوں کی قوتِ خرید کے فقدان کے باعث نجی شعبہ اسپتال قائم کرنے پر آمادہ نہ تھا، ملک میں صحت کی سہولیات (اسپتال وغیرہ) کا جال بچھانا بھی ہمارا کلیدی ہدف تھا۔

30ژانویه
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے رجب کے اعتکاف کے انتظامات مکمل

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے رجب کے اعتکاف کے انتظامات مکمل

محترمہ معصومہ نقوی کو بتایا گیا کہ خواتین کی بھرپور آمادگی کے اظہار پر اس سال لاہور میں تین جگہوں پر اعمال ام داود کا اہتمام کیا جا رہا ہے ان شاء اللہ ان ایام بیض و اعتکاف میں خواتین کی بھرپور شرکت ہوگی۔

27ژانویه
کراچی میں قومی یکجہتی کنونشن برائے ردِ فساد، توہین صحابہ ترمیمی بل مسترد

کراچی میں قومی یکجہتی کنونشن برائے ردِ فساد، توہین صحابہ ترمیمی بل مسترد

رکزی تنظیم عزاداری پاکستان کی جانب سے "قومی یکجہتی کنونشن برائے ردِ فساد" منعقد ہوا، جس کی صدارت مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کے سرپرستِ اعلی و معروف خطیب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کی جبکہ کنونشن سے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ٹیلیفونک خطاب کیا۔

09ژانویه
سعودی ولی عہد سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

سعودی ولی عہد سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

سعودی وزیر دفاع نے جنرل عاصم منیر کو پاکستانی فوج کا سربراہ بننے پر مبارکباد دی تھی، ملاقات میں برادر ملکوں کے دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور پائیداری پر زور دیا گیا تھا۔

25دسامبر
قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

ان کا مزید کہنا تھا کہ برصغیر پاک و ہند میں قائد اعظم کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا۔