وفاق ٹائمز

29ژانویه
امریکہ مذاکرات نہیں بلکہ دہشت گردانہ پالیسیوں پر گامزن ہے، امام جمعہ تہران

امریکہ مذاکرات نہیں بلکہ دہشت گردانہ پالیسیوں پر گامزن ہے، امام جمعہ تہران

ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے عالمی سطح پر امریکہ کی دہشت گردانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ لوٹ مار چاہتا ہے،مذاکرات نہیں ، ویانا میں تمام پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔

29ژانویه
غلط معلومات کا پھیلاؤ معاشرے کی ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے، آرمی چیف

غلط معلومات کا پھیلاؤ معاشرے کی ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے لاہور گیریژن کا دورہ کے دوران فیکلٹی ممبران اور طلبا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے متحد رہنے کی ضرورت ہے۔

29ژانویه
پاکستان نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا

پاکستان نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے 1947 میں اپنے خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا ہے۔

28ژانویه
حمل ٹھہرنے کے بعد اسقاط، قتل کے مترادف ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حمل ٹھہرنے کے بعد اسقاط، قتل کے مترادف ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ حمل ٹھہرنے کے بعد اسقاط، قتل کے مترادف ہے۔اس عمل میں شریک ہر فرد مجرم ہے جس کاکفارہ ہے

28ژانویه
“متنازعہ قومی نصاب” کے حوالے سے بزرگ علماء کی رہنمائی میں جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائےگا،جامعۃ المنتظر میں پریس کانفرنس

“متنازعہ قومی نصاب” کے حوالے سے بزرگ علماء کی رہنمائی میں جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائےگا،جامعۃ المنتظر میں پریس کانفرنس

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور مفسر قرآن شیخ محسن نجفی کی رہنمائی میں جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

28ژانویه
قومی نصابِ تعلیم سے “تاریخی مسلمات” کو سرے سے نکال دیا گیا ہے، علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر

قومی نصابِ تعلیم سے “تاریخی مسلمات” کو سرے سے نکال دیا گیا ہے، علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر

علامہ ڈاکٹر حسین اکبر لاہور میں یکساں قومی نصابِ تعلیم کے حوالے سے شیعہ علماء پاکستان کی تحفظات پر مبنی ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یکساں قومی نصاب پر ہماری گہری نظر رہی ہے اور ان کتابوں کو پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ کتابوں سے تاریخی مسلمات کو سرے سے نکال دیا گیا ہے

28ژانویه
یکساں قومی نصابِ تعلیم پرفوراََ نظرِ ثانی کی جائے، علامہ افضل حیدری

یکساں قومی نصابِ تعلیم پرفوراََ نظرِ ثانی کی جائے، علامہ افضل حیدری

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری نے کہاکہ حکومت پاکستان نے نہایت ہی اچھے انداز میں یہ اعلان کیا تھا کہ تمام پاکستانیوں کے لئے ایک ہی نصاب تیار کیا جائے گا اس اعلان پہ ہر محب وطن پاکستانی کو خوشی ہوئی لیکن جب یہ نصاب ہمارے سامنے آیا تو اس میں بہت سارے نقائص موجود تھے۔

28ژانویه
علامہ خادم حسین نقوی غریب پرور شخصیت کے مالک تھے، مدیر وفاق المدارس الشیعہ قم

علامہ خادم حسین نقوی غریب پرور شخصیت کے مالک تھے، مدیر وفاق المدارس الشیعہ قم

انہوں نے تعزیتی پیغام میں کہاکہ علامہ سید خادم حسین نقوی کی ناگہانی وفات پر نہایت افسوس ہوا، علامہ مرحوم بہت سے شاگردوں کی علمی فکری تربیت کے ساتھ ساتھ علامہ خادم حسین نقوی نہایت محبت کرنے والے اور غریب پرور شخصیت کے مالک بھی تھے۔

28ژانویه
ایرانی قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر کی مبارکباد

ایرانی قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر کی مبارکباد

تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں عراق کے بالمقابل ایران کی فتح پر مبارکباد پیش کی اور آئندہ مراحل میں اسکی مزید کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔