وفاق ٹائمز

04مارس
سعودی جارحیت سے یمن کے ہزاروں لوگ اپنی زندگیوں کی بازی ہار چکے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

سعودی جارحیت سے یمن کے ہزاروں لوگ اپنی زندگیوں کی بازی ہار چکے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کا یمن کی موجودہ صورتحال پر جاری بیان میں کہنا ہے کہ اس وقت یمن کا بنیادی نقشہ تباہ ہوچکا ہے اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں، ہزاروں لوگ جن میں خواتین، بچے، بزرگ شامل ہیں وہ اپنی زندگیوں کی بازی ہار چکے ہیں۔

04مارس
ریاستہائے متحدہ کا سماجی پوسٹ مارٹم

ریاستہائے متحدہ کا سماجی پوسٹ مارٹم

امریکی ماہر سیاسیات فرانسس فوکویاما، جریدے فارن افیئرز کے 2019 کے دوسرے شمارے میں، اپنی کتاب "تشخص" کی وضاحت میں لکھتے ہیں"لبرل ڈیموکریسی، بغیر ملی تشخص کے، جو شہریوں کے اشتراکات پر مشتمل ہوتا ہے، وجود میں نہیں آ سکتی۔" (1) نسل اور مشترکہ تشخص کی بنیادوں کے علاوہ، مشترکہ تاریخ بھی ہر قوم کی ریڑھ کی ہڈی اور قومیت کی تشکیل کی بنیاد ہوتی ہے.

04مارس
مصر میں 17 جدید مساجد کا افتتاح

مصر میں 17 جدید مساجد کا افتتاح

مصر میں 17 جدید مساجد اور مرمت کے بعد دو مزید مساجد کا افتتاح آئندہ جمعہ کو ہو گا اور اس طرح گذشتہ سال کے ماہ ستمبر سے لے کر آئندہ جمعے تک مصر میں افتتاح کی جانے والی مساجد کی تعداد 951 ہو جائے گی۔

04مارس
ممتاز اہل سنت عالم دین کے انتقال پر رہبر معظم انقلاب کا تعزیتی پیغام

ممتاز اہل سنت عالم دین کے انتقال پر رہبر معظم انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کے نام ایک پیغام جاری کرکے لبنان کے مجاہد عالم دین اور لبنان کے مسلم اسکالرز کی ایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی شیخ احمد الزین کے انتقال کی تعزیت پیش کی۔

04مارس
عراق چوبیس گھنٹوں میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا

عراق چوبیس گھنٹوں میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا

پہلے اور دوسرے حملے کو چھوڑ کر، جن کی ذمہ داری قاصم الجبارین نامی گروہ نے لی ہے، کس بھی گروہ یا شخص نے بعد کے حملوں کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

04مارس

گلگت بلتستان کی تہذیب و ثقافت،آنلائن سیشن

انہی خِطّوں میں سے ایک  خطہ پاکستان کے شمال میں واقع " گلگت بلتستان" ہے جو پورے پاکستان میں دینی اقدار کا  ایک حقیقی معنی میں حامل علاقہ سمجھا جاتا ہے۔

04مارس
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہورہا ہے۔ جس میں ہزاروں فارغ التحصیل علمائے کرام ، فضلاء، زعماء ، خطباء اور دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات شرکت کریں گے۔

04مارس
وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ کو لاہور میں ہوگا

وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ کو لاہور میں ہوگا

مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاق المداس کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ بروز منگل 8 بجے صبح حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں ہوگا جس میں مدارس کے سربراہان شرکت کریں گے۔

04مارس
طبیب دوّار- شھید ڈاکٹر

طبیب دوّار- شھید ڈاکٹر

وہ صرف مومن ہی نہیں مومن ساز بھی تھے وہ فقط مرد صالح نہیں بلکہ مرد مصلح بھی تھے جو بھی ان سے ایک بار ملا وہ پھر ان کی ذات سے جڑ گیا