صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں ایس یو سی رہنما نے کہا کہ عمران خان پر فائرنگ میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، حملے میں تحریک انصاف کے زخمی قائدین کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔
لاہور میں تقریب سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر اگر مخلص اور خدمت کے جذبے سے کام شروع کر دیں تو آدھی سے زیادہ بیماریاں ختم ہو جائیں، اس پیشہ کو کاروبار نہیں خدمت کے جذبے کے تحت کریں، اللہ آپ کی روزی میں خودبخود برکت ڈال دے گا۔
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین عباس علی اختری کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
درسہ علمیہ آیت اللہ نمازی خوی کے پرنسپل نے اس بات پر زور دیا کہ طالبعلم کی شناخت تین باتوں سے ہوتی ہے: ١.دین کی صحیح سمجھ بوجھ ٢.دین کا اجراء اور ٣.اسلام کی تبلیغ؛ اور آج ہم طلباء پر دین کی تبلیغ اور انقلاب اسلامی کے دفاع کی ذمہ داری بہت زیادہ ہے.
وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن 13 آبان مطابق 4 نومبر کی مناسبت […]
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صحافیوں خصوصاً پیشہ وارانہ امور انجام دینے والے رپورٹرز،میڈیا ورکرز کےلئے جس اہم ترین قانون سازی کی ضرورت ہے افسوس آج تک اس پر عملی طور پر اقدام نہیں اٹھایاگیا، صحافتی تنظیموں کےساتھ حکومت وقت کی ذمہ داری ہے اس جانب سنجیدگی سے غور کرکے اقدامات اٹھائے۔
علامہ امین شہیدی نے شہادت کے مفہوم کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ شہید ظاہری طور پر اپنا لہو بہاتا ہے لیکن معنوی طور پر وہ مقامِ بلند اور شعور کی اعلی منزل تک رسائی حاصل کر لیتا ہے۔ عام طور پر ایک انسان کی تربیت و تزکیہ کے حوالہ سے کہا جاتا ہے کہ ہمارے معاشرہ میں ایسے پاکیزہ اور تربیت یافتہ لوگوں کا پایا جانا ممکن نہیں جو عملی طور پر اہل بیت اطہار علیہم السلام یا اولیاء اللہ جیسی زندگی گزار سکیں۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علامہ ناظر تقوی نے قم میں “وفاق ٹائمز” آفس کا دورہ کیا ہے۔
ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور زہراء اکیڈمی پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد سمیت ملک بھر میں عوامی خدمات کو سراہا اور مذید توفیقات میں اضافے کی دعا فرمائی۔